سلطان ابراھیم

x boy

محفلین
کل میں نے دو کلو یہ والی مچھلی جو ایک دم تازی تھی خریدی،
سبحان اللہ
بہت مزے کی مچھلی ہے اس کا نام عربی میں سلطان ابرھیم ہے اردو میں مجھے نہیں معلوم
آج گھر میں لنچ کے وقت اس ٹماٹر اور لال مرچوں کے ساتھ سالن پکایا گیا تھا
بہت لذیذ مچھلی ہے عموما سپر مارکیٹ میں اس کی قیمت 30 کلو ہے لیکن
فش مارکیٹ میں اس کی قیمت 15 درھم کلو ہے اگر زیادہ لینگے تو مزید رعایت ملتی ہے
جیسے میں نے 25 درھم کے دوکلو خریدے۔

images
 

x boy

محفلین
رہوو کے ساتھ ملتی جلتی ہے۔
نہیں جناب
سلطان ابراھیم سمندر کی مچھلی ہے اور رہو میٹھے پانی کے تالابوں میں پائی جاتی ہے
اور اس کی شکل یہ ہے
Rohu-rohitacarp.jpg
رہو مچھلی کا وزن آدھا کلو سےبڑھکر چار کلو پانچ کلو تک بھی چلا جاتا ہے
جبکہ سلطان ابراھیم کا سب بڑا سائز 400 سے 500 گرام ہوتا ہے لیکن کانٹا صرف سینٹر میں ہوتا ہے اور انتہائی ملائم اور لذیذ ہوتا ہے
چاہے اس کا سالن پکائیں یا لاہوری فرائی کریں۔
 
Top