محمداحمد
لائبریرین
اور ہم وہینچ کھڑے ہیں دس ہزار کی خواہش لیے ہوئے
جن کے رتبے ہیں سِوا اُن کی سِوا مشکل ہے
اور ہم وہینچ کھڑے ہیں دس ہزار کی خواہش لیے ہوئے
مبارک ہو بھیا
بہت بہت مبارک ہو محمد بھائی !
بہت دلچسپ لکھا آپ نے
بہت بہت مبارک ہو 5000 گریٹ اچیومنٹ
بہت ہی پر مزاح طریقہ ہے آپ کا مبارکباد وصول کرنے کا۔بندہء ناچیز کے پیغامات آج 5000 کا سنگِ میل پار کر چکے ہیں۔ سوچا مبارکباد ہی وصول کر لی جائے۔
بہت بہت مبارک جناب۔ بڑے اشٹائل میں آپ نے یہ پانچ ہزاروی منصب حاصل کیا ہے۔
بہت بہت مبارک ہو 5000 گریٹ اچیومنٹ