حمیر خان یوسف زئی
محفلین
مجھے سلیس اردو سے آسان اردو کی آن لائن یا پی ڈی ایف میں ڈکشنری کی تلاش ہے۔ اگر کوئی معلومات ہوں تو براہ کرم شیئر کریں۔
بھیا سلیس تو آسان ہی کو کہتے ہیں۔ آپ کیا کہنا چاہتے ہیں؟مجھے سلیس اردو سے آسان اردو کی آن لائن یا پی ڈی ایف میں ڈکشنری کی تلاش ہے۔ اگر کوئی معلومات ہوں تو براہ کرم شیئر کریں۔
بھائی یہ کام تقریباً ہر لغت ہی کرتی ہے۔جی ۔۔معذرت۔۔۔ غلط کہا میں نے۔۔۔سلیس اردو سے آسان اردو نہی۔۔۔۔۔بلکہ ۔ثقیل اردو سے سلیس اردو ڈکشنری۔
جو اردو کے مشکل الفاظ کی آسان اردو بتا سکے۔ جیسے تربت اطہر، ماد شما، شبیں، بام و در، کج روی، سیات، برگ و بر، کھبتی، گجر، ارادت، عزیمت، کلفت، فلاح و ظفر، نہفت