انیس الرحمن
محفلین
کون سے ملک کے۔۔۔۔ہاں مجھے بھی کریلے بلکل پسند نہیں
کون سے ملک کے۔۔۔۔ہاں مجھے بھی کریلے بلکل پسند نہیں
جی انہوں نے کافی رہنمائی کی انکا بہت شکریہصبح سے شام تک بےسروپا گانے بجاتا رہتا ہے۔۔۔
خیر آپ نے ٹیلیویژن کے بارے میں پوچھا تھا۔ عبدالرؤف اعوان بھائی نے بہت اچھی اور معقول وضاحت کی ہے۔
مجھے کھانوں کے تجربات والی بات پسند آئی کیا ہم دوستی کر سکتے ہیں؟امین بھائی ، آپ کو ذاتی پیغام کا جواب یہاں مل جائے گا انشاءاللہ۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/عبدالروف-اعوان.53677/
جی ضرور بھائی ، اس میں پوچھنے والی بات کیا تھی ، مجھے کونسا امی نے منع کیا ہوا ہے کہ اجنبی لوگوں سے دوستی نہیں کرتے۔مجھے کھانوں کے تجربات والی بات پسند آئی کیا ہم دوستی کر سکتے ہیں؟
زبردستجی ضرور بھائی ، اس میں پوچھنے والی بات کیا تھی ، مجھے کونسا امی نے منع کیا ہوا ہے کہ اجنبی لوگوں سے دوستی نہیں کرتے۔
اور آپ کی پہلے والی بات کا جواب یہ ہے ، کہ جو سب سے مہنگے ٹی وی ہیں ، ان میں motion sensors اور voice command جیسے فیچر ہیں ، مطلب کہ اگر آپ کھانا کھا رہے ہیں تو صرف بول کر ہی چینل تبدیل کر سکتے ہیں۔
میں نے چینلز کا نہیں پوچھاپتا نہیں مجھے کیوں لگ رہا ہے کہ آپ پی ٹی سی ایل کے سمارٹ ٹی وی چینل کا سنا ہے یا پوچھ رہے ہیں؟
اگر آپ نیا موضوع چھیڑ نا چاہیں تو کوئی ہرج نہیںپتا نہیں مجھے کیوں لگ رہا ہے کہ آپ پی ٹی سی ایل کے سمارٹ ٹی وی چینل کا سنا ہے یا پوچھ رہے ہیں؟
جی نہیں جناب! بحث کرنے کی مجھے عادت نہیں ہے۔ اگر اس بارے معلومات چاہے تو لنک فراہم کر سکتے ہیں۔اگر آپ نیا موضوع چھیڑ نا چاہیں تو کوئی ہرج نہیں
پاکستان میں اب تک سمارٹ ٹی وی سے مراد صرف اور صرف پی ٹی سی ایل کی سمارٹ ٹی وی سروس ہے جس میں کیبل کے کوئی 150 چینلز آتے ہیں۔ اور اس میں کوئی بھی پروگرام بعد میں بھی دیکھا جا سکتا ہے، ریکارڈ بھی کیا جا سکتا ہے اور کچھ بھی مس ہو جائے تو اسے پھر سے دیکھ سکتے ہیں۔ براہِ راست کوئی بھی چینل دیکھتے ہوئے کوئی گزرا ہوا لمحہ دیکھنا ہو تو ریوائنڈ بھی کر سکتے ہیں اور پکچر رزلٹ عام کیبل ٹی وی سے بہت زبردست ہوتا ہے ڈیجیٹل کوالٹی پکچر۔ جو چینل بلاک کرنا ہو وہ بھی کیا جا سکتا ہے۔
جی عبدالرؤف بھائی ٹی وی تو انہوں نے متعارف کروا دیے گئے لیکن عوام کو دستیاب تو صرف پی ٹی سی ایل کا سمارٹ ٹی وی ہی ہے۔ سیم سنگ نے انٹرنیٹ پارٹنر وطین کو بنایا جن کا اپنا چینل اپنی سروس پر نہیں چل پاتا کیوں کہ سروس کی کوالٹی انتہائی گزارا لائق ہے۔اگر کبھی آپ انٹرنیٹ سروس دینے والوں کو فون کر کے سروس کا رونا روئیں تو آپ کو ایسے اعلیٰ جواب سننے کو ملیں گے کہ بس، مثلاََ دیکھیں جی سپیڈ کا وعدہ تو ہم نے 3 ایم بی کا ہی کیا ہوا ہے لیکن بہت سی چیزیں اس پہ اثر انداز ہوتی ہیں، ٹریفک، فاصلہ، شور، موسم، اونچ نیچ وغیرہ، میں تو کہتا ہوں بھائی آپ انٹرنیٹ کے ساتھ پلاٹ بھی بیچ دیا کرو تا کہ سب ٹاور کے آس پاس ہی رہیں سپیڈ کے لیئے۔
تو آپ آجکل پاکستان آئے ہوئے ہیں۔پاکستان میں؟