الف عین

لائبریرین
سمت کا شمارہ۔ ۹ (اکتوبر تا دسمبر 2007) آن لائن کر دیا گیا ہے۔
ہرسوں رات کو ہی کر دیا تھا لیکن یہاں اطلاع دینا بھول گیا تھا۔
اس شمارے کے مشمولات:
یادِ رفتگاں:
قرۃ العین حیدر:
ورجینیا وولف سے سب ڈرتے ہیں۔ سلام بن رزاق
اونچی ناک والی ناول نگار,,,,,مسعود اشعر
عینی آپا کے چار افسانے:
ستاروں سے آگے
نظارہ درمیاں ہے
پرواز کے بعد
مونالیزا

گیان چند جین:
ڈاکٹر اودیش رانی۔ اقتباس

غیاث متین:
غیاث متین ... ایک تعارف
انتخاب
غیاث متین کی نظمیں غزلیں

دیگر:
حمد:
مصحف اقبال توصیفی
نعت: ایس ایم عقیل

مضامین:

اقبال اورنئے ہزارے کا چیلینج: کلیم حاذق
اردو شاعری میں رام۔ شرف الدین ساحلؔ
احمد ندیم قاسمی کی کہانی کا مطالعہ بلال سہیل
خالد علیم کا نغمۂ محامد۔ جعفر بلوچ

شاعری۔۔ نظمیں:
ہمزاد۔۔ پروین شیر
الوداع ۔۔عدیل اعجاز
اَب تُو جو نہیں تو کون کہے۔۔ ماجد صدّیقی
کچھ دیر ہمارے ساتھ رہو ۔ کوثر محمود
مجھے تم سب سے نفرت ہے ۔۔ فاتح الدین بشیر


غزلیں:
مصحف اقبال توصیفی ۔ اعجاز عبید
منظور ہاشمی
پتیپال سنگھ بیتابؔ
مراق مرزا
ابرار نغمی
ڈاکٹررؤف ضیاء
غلام معین الدین معین
افسانے:
آخری جزیرہ: یعقوب آسی
تہی داماں۔ زرقا مفتی
بس ایک دن: اعجاز عبید
اردو:
قومی یکجہتی اوراردو ذرائع ابلاغ, افتخار الزماں

دیکھیں:
http://samt.ifastnet.com
 

محمد وارث

لائبریرین
بہت اچھا شمارہ ہے یہ بھی اعجاز صاحب، ابھی ایک طائرانہ نظر ہی ڈالی ہے۔ رفتہ رفتہ سارا بھی پڑھ لوں گا کہ میں نے 'سمت' کے پچھلے شمارے بھی حال میں ہی پڑھے ہیں۔ مرحومہ قرۃ العین حیدر کی تصاویر بھی بہت اچھی ہیں۔

اور فاتح صاحب کی نظم بھی پسند آئی ہے اور یہ بھی کھلا کہ فاتح آزاد نظم بھی کہتے ہیں۔ :)
 
Top