الف عین
لائبریرین
اس وقت جب میں یہ سطریں لکھ رہا ہوں، سمت کا تازہ شمارہ اپ لوڈ ہو رہا ہے دوسری ٹیب میں۔
عقیدت کے تحت والد محترم صادق اندوری کی حمد، اور منظور ہاشمی کی نعت شامل ہے۔
اس شمارے میں تین گوشے ہیں۔
پہلا گوشہ میرے نانا کی یاد میں ہے۔ مولوی احمدعلی کا یہ کلام پہلی بار منظر عام پر ’بادۂ کہن‘ کی شکل میں سامنے آیا ہے، جسے لائبریری میں پوسٹ کر رہا ہوں۔ یہاں محض کلام ہے اور میرا تبصرہ۔
دوسرا گوشہ مشرف عالم ذوقی کا ہے۔ اس گوشے میں ایم مبین اور خود ذوقی کے مضامین، اور ذوقی کی تین کہانیاں شامل ہیں۔ بارش، جنگل اور وہ۔۔۔۔ انکیوبیٹر اور پرامڈ
تیسرا گوشہ ڈاکٹر فریاد آزر پر ہے۔ ان پتر مضمون حقانی القاسمی کا ہے۔ آزر کی بچوں کی شاعری، مزاحیہ شاعری کے نمونے بھی شامل ہیں اور ان کی سنجیدہ شاعری کے بھی۔ بلکہ سرورق بھی انہیں کا بنایا ہوا ہے جو انھوں نے نئے سال کی مبارکباد کے لئے بھیجا تھا۔
مطالعہ کتب میں ملک مقبول احمد کی ’سفر جاری ہے‘، لغات مجتہدی پر خلیل احمد بیگ، اور حریم ادب پر انور سدید کا تبصرہ شامل ہے۔ مقصود الہی شیخ کے ’مخزن‘ پر تبصرہ ابھی حاصل نہیں ہوا ہے، اسے بعد میں اضافہ کر دوں گا۔
شاعری کے تحت مواد یوں ہے:
نظمیں
وزیر آغا
فیصل عظیم
نصرت چود ھری
انجمن آرا انجم
غزلیں
منظور ہاشمی
مہتاب حیدر نقوی
رئیس الدین رئیس
مسعود منوّر
سلیم غوری
ماجد صدیقی
معظم سعیدؔ
شاکر القادری
زرقا مفتی
منیر ارمان نسیمی
کہانیاں:
نجات ۔۔ سید محمد اشرف
وہ آدمی ۔۔ دیپک کنول
ناول: الاؤ۔۔ ایم مبین کے ناول کی پانچویں قسط
اردو:
اردو ہے جس کا نام۔۔ میرا کالم
اردو زبان کا مستقبل۔۔ فریحہ مبارک
شاکر القادری اور زرقا کی غزلیں بھی شامل ہیں۔ زرقا کی میری تصحیح کے بعد۔