اِس کو «سبزه» کہتے ہیں۔ نوروز کی ثقافتی روایات کے تحت نوروز کے لیے جو دسترخوان ترتیب دیا جاتا ہے، اُس کا یہ ایک لازمی جُزء ہوتا ہے۔یہ کھانے کی میز پر مختلف پکوانوں کے بیچ یہ ہرے ہرے پیاز نما پتوں کی شکل میں یہ کوئی مخصوص پودا ہے؟
شکریہ۔ آپ کو بھی مبارک ہو۔نالے نوروز مبارک است !!