حسان خان
لائبریرین
چونکہ عبدالرحمٰن جامی فارسی گو تھے، اور اُن کے عزیز دوست و مُرید و شاگرد امیر علی شیر نوائی تُرکی گو تھے، لہٰذا اُن کے مابین باہمی محبّت و احترام کو حالیہ تاجکستان و اُزبکستان میں تاجک-اُزبک مِلّتوں کی باہمی برادری و دوستی و نزدیکی کی علامت کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
امیر علیشیر نوایی کو اُزبکستان اور مشرقی تُرکستان میں عظیم ترین قومی شاعر مانا جاتا ہے۔
امیر علیشیر نوایی کو اُزبکستان اور مشرقی تُرکستان میں عظیم ترین قومی شاعر مانا جاتا ہے۔