سمندری عفریت

طالوت

محفلین
کیلیفورنیا کے ساحل کے قریب تیرتی "نیلی وہیل" ۔۔ سب سے بڑی وہیل اب تک تقریبا 110 فٹ لمبی 190،000 کلو گرام وزنی دریافت کی جا چکی ہے۔۔ یہ دنیا کا سب عظیم الحبثہ جانور ہے جس کا ماسوائے انسانوں کے کوئی دشمن نہیں ۔۔
blue-whale-aerial-656153-sw.jpg


باکس جیلی فش ۔۔ اس کی یہ لچھے دار ٹانگیں پندرہ فٹ تک لمبی ہوتی ہیں اور تقریبا ساٹھ تک ان کی تعداد ہوتی ہے ۔۔ اسے آسٹریلیا میں دریافت کیا گیا۔۔ یہ جان لیوا جاندار ہے۔۔
box-jellyfish-22916-sw.jpg


جاپان میں لی گئی اس دیوئی مکڑی کیکڑے (Gian Spider Crab)کی تصویر یہ دس فٹ تک بڑھ سکتے ہیں ۔۔یہ اپنے سخت خول ، سمندر کی تہہ اور دوسرے سمندری جانداروں میں چھپ کر خود کو اپنے دشمنوں سے بچاتے ہیں ۔۔
giant-spider-crab-418877-sw.jpg
 

طالوت

محفلین
میکسیکو کے قریب لی گئی ہمبولٹ اسکواڈ (Humboldt Squid) کی تصویر ۔۔ یہ بڑے خطرناک اور جان لیوا ہوتے ہیں غوطہ خوروں پر بھی حملہ کرنے سے نہیں چوکتے۔۔
humboldt-squid-and-diver-photography-760214-sw.jpg

محققوں کا ماننا ہے کہ 10 ملیں سے زیادہ Squid کیلیفورنیا کے 25 میل کے سمندر میں بستے ہیں ۔۔یہ چھ فٹ تک بڑھتے ہیں اور 45-50 کلوگرام وزنی ہوتے ہیں
giant-squid-close-up-760231-sw.jpg


ٹونا مچھلی (Bluefin Tuna) کی ٹوکیو کے سی لائف پارک میں لی گئی تصویر۔۔ یہ مچھلیاں بڑی ذائقہ دار ہوتی ہیں ۔۔ اور ایک مچھلی ہی ہزاروں ڈالر میں فروخت ہو سکتی تاہم اس پر پابندی کیونکہ اس کی نسل کر بھی شدید خطرات لاحق ہیں۔۔ چھوٹی ٹونا تو آپ میں سے کئی احباب نے کھائی بھی ہو گی۔۔
diver-and-bluefin-tuna-645242-sw.jpg

-----------------------
وسلام​
 
Top