محب علوی سرجی آپ کی فرمائش
محب علوی مدیر مارچ 13، 2012 #3 کیا کہنے زحال مرزا۔ اس طرح فرمائشیں پوری ہوتی رہیں تو اور فرمائشیں آتی رہیں گی۔
شمشاد لائبریرین مارچ 13، 2012 #4 بہت خوبصورت ہے۔ فرمائشیں ہوتی رہیں گی تو مرزا صاحب پوری کرتے رہیں گے۔
ابن سعید خادم مارچ 13، 2012 #5 محب علوی نے کہا: کیا کہنے زحال مرزا۔ اس طرح فرمائشیں پوری ہوتی رہیں تو اور فرمائشیں آتی رہیں گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سوال یہ اٹھتا ہے کہ آنجناب کو اشعار پسند آئے یا ان کا پس منظر؟
محب علوی نے کہا: کیا کہنے زحال مرزا۔ اس طرح فرمائشیں پوری ہوتی رہیں تو اور فرمائشیں آتی رہیں گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سوال یہ اٹھتا ہے کہ آنجناب کو اشعار پسند آئے یا ان کا پس منظر؟
محمد بلال اعظم لائبریرین مارچ 14، 2012 #6 اشعاراور پسِ منظر دونوں ہی سبحان اللہ، ابنِ سعید آپ کا کیا خیال ہے