سنا ہے جو بھی اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں

عاطف ملک

محفلین
سنا ہے جو بھی اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
تو اس کے بھائی پھر ان کو بپھر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے تاڑتا ہے سارا دن قمر اس کو
اور اس کو رات میں لڑکے قمر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے اس کا مڈل نیم ہے "صبا"، سو ہم
پچاس والا اسے لوڈ کر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے اس کا "منی لانڈرنگ" کا دھندا ہے
"مکیں اُدھر کے بھی جلوے اِدھر کے دیکھتے ہیں"

سنا ہے ہم نے لگاتی ہے اس قدر میک اپ
کہ نیب والے کرپشن میں دھر کے دیکھتے ہیں

ہے اس کی ترچھی نگاہوں کی وجہ بھینگاپن
طبیب زاویے اس کی نظر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے زہر ہے اتنا زبان میں اس کی
کہ اس کو سانپ زبانیں کتر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے اس کو کسی کا ذرا لحاظ نہیں
سو بچے بوڑھے سبھی اس کو ڈر کے دیکھتے ہیں

جو اس سے بھول کے کر لے مباحثہ کوئی
تو پھر وہ نوچتا ہے بال سر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے آگ لگاتی ہے ایسی پل بھر میں
کہ سب فسادی بھی جس کو ٹھہر کے دیکھتے ہیں

محلے بھر میں کوئی بھی فساد جب پھیلے
تو اس کی سمت سبھی لوگ گھر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے اس کو دعائیں ہی ایسی ملتی ہیں
کھلے دہانے اسے ہر گٹر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے اس کو خوشامد بہت ہی بھاتی ہے
لو عینؔ آج کرشمے بَٹر کے دیکھتے ہیں
 
اردو محفل میں خوش آمدید برادرم! :)
 
عاطف ملک

محفلین
اردو محفل میں خوش آمدید برادرم! :)
بس اسی خوش آمدید کے چکر میں ہم ادھر آئے تھے:p
یہ اس لیے کہ ٹیگ نامہ بنا رہا تھا لیکن آپ کی سپیڈ میرے انٹرنیٹ کی سپیڈ سے تیز نکلی
بہت شکریہ:)
سنا ہے عاطف ملک نے غزل لگائی ہے
گر ایسی بات ہے تو لائیک کر کے دیکھتے ہیں

:p

بہت خوب غزل ہے!! :)
شکریہ:):):)
 
ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
سنا ہے جو بھی اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
تو اس کے بھائی پھر ان کو بپھر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے تاڑتا ہے سارا دن قمر اس کو
اور اس کو رات میں لڑکے قمر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے اس کا مڈل نیم ہے "صبا"، سو ہم
پچاس والا اسے لوڈ کر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے اس کا "منی لانڈرنگ" کا دھندا ہے
"مکیں اُدھر کے بھی جلوے اِدھر کے دیکھتے ہیں"

سنا ہے ہم نے لگاتی ہے اس قدر میک اپ
کہ نیب والے کرپشن میں دھر کے دیکھتے ہیں

ہے اس کی ترچھی نگاہوں کی وجہ بھینگاپن
طبیب زاویے اس کی نظر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے زہر ہے اتنا زبان میں اس کی
کہ اس کو سانپ زبانیں کتر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے اس کو کسی کا ذرا لحاظ نہیں
سو بچے بوڑھے سبھی اس کو ڈر کے دیکھتے ہیں

جو اس سے بھول کے کر لے مباحثہ کوئی
تو پھر وہ نوچتا ہے بال سر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے آگ لگاتی ہے ایسی پل بھر میں
کہ سب فسادی بھی جس کو ٹھہر کے دیکھتے ہیں

محلے بھر میں کوئی بھی فساد جب پھیلے
تو اس کی سمت سبھی لوگ گھر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے اس کو دعائیں ہی ایسی ملتی ہیں
کھلے دہانے اسے ہر گٹر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے اس کو خوشامد بہت ہی بھاتی ہے
لو عینؔ آج کرشمے بَٹر کے دیکھتے ہیں
ہا ہا ہا ہا ہاہا !!!! عاطف بھائی آپ تو بے ساختہ ہنسا دیا ! کیا شگفتہ شگفتہ اشعار ہیں !!
طبیب زاویے اس کی نظر کے دیکھتے ہیں !
ہاہاہاہاہاہا! سلامت رہئے ، جیتے رہئے ! ہنستے ہنساتے رہئے! مولا شاد و آباد رکھے !
 
ظہیراحمدظہیر

لائبریرین

عاطف ملک

محفلین
ہا ہا ہا ہا ہاہا !!!! عاطف بھائی آپ تو بے ساختہ ہنسا دیا ! کیا شگفتہ شگفتہ اشعار ہیں !!
طبیب زاویے اس کی نظر کے دیکھتے ہیں !
ہاہاہاہاہاہا! سلامت رہئے ، جیتے رہئے ! ہنستے ہنساتے رہئے! مولا شاد و آباد رکھے !
بہت بہت نوازش ظہیراحمدظہیر بھائی:redheart:
نوازش محترم:)
 
عاطف ملک

محفلین
سب سے پہلے اردو محفل میں بارِ دِگر خوش آمدید عاطف ملک بھائی۔

بہت خوب غزل کہی ہے، داد قبول فرمائیے۔
بہت بہت شکریہ:)
بہت خوب
دھماکے دار واپسی
ابھی تک سنا ہی ہے؟
حق الیقین کا امکان کب تک ہے؟
ہاہاہا۔۔۔۔
مجھے فی الوقت سنی سنائی باتوں پہ ہی ٹرخایا جا رہا ہے:unsure:
غزل پسند آئی۔۔۔ محنت کا اجر وصول :in-love:
بھیا واپسی پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔
ہمیشہ کی طرح زبردست پیروڈی پیش کرنے پر آپ کو بہت مبارک باد ۔
آپ کی اس بے نوٹیفیکیشن محبت کا بہت بہت شکریہ:)
اللہ ہی جانے صرف ظہیراحمدظہیر صاحب کے تبصرے ہی کا نوٹیفیکیشن کیوں آیا(n)
 
ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
آپ کی اس بے نوٹیفیکیشن محبت کا بہت بہت شکریہ:)
اللہ ہی جانے صرف ظہیراحمدظہیر صاحب کے تبصرے ہی کا نوٹیفیکیشن کیوں آیا(n)
میاں یہ راز کی باتیں ہیں ۔ یہ مراعات صرف مخصوص لوگوں ہی کو دی جاتی ہیں ۔ اب آپ بھی میری طرح سارا سال روازانہ باقاعدگی سے یہاں آیا کریں تو یہ سہولت آپ کو بھی حاصل ہوجائے گی ۔:glasses-cool:
 
:redheart:
بہت عمدہ بھئی ❤️❤️
شکریہ۔

سنا ہے آج ہے احمد فرازؔ کی برسی
سو اس طرح سے انہیں یاد کر کے دیکھتے ہیں
 
بہت خوب عاطف بھیا۔
جس زمین میں پہلے سے ہی بہت کچھ کہا گیا ہو، نئے خیال نکالنا واقعی بہت مشکل ہوتا ہے، لیکن آپ بھرپور طور پر کامیاب رہے۔ بہت ساری داد قبول فرمائیئے۔
 
عاطف ملک

محفلین
بہت خوب عاطف بھیا۔
جس زمین میں پہلے سے ہی بہت کچھ کہا گیا ہو، نئے خیال نکالنا واقعی بہت مشکل ہوتا ہے، لیکن آپ بھرپور طور پر کامیاب رہے۔ بہت ساری داد قبول فرمائیئے۔
بہت شکریہ امجد بھائی
آپ جیسے سینیئرز سے ہی سیکھا ہے سب:in-love:
 
Top