اس دور میں کھجور اور سرکہ زیادہ استعمال ہوتا تھا۔
ہمارے ہاں کھجور رمضان کے مہینے میں افطاری کے لیے استعمال ہوتی ہے، باقی سارا سال شاید ہی کبھی کھائی جاتی ہو۔ جبکہ عرب میں سارا سال کھجور کھائی جاتی ہے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں کھجور غذا کے طور پر بھی استعمال ہوتی تھی۔
سرکہ بھی اس دور میں زیادہ استعمال ہوتا تھا۔