عبیدتھہیم
محفلین
السلام علیکم۔۔
دوستو، آج میں آپکو سندھی زبان کی منفرد اور پہلی (لائبرری) اینڈرائیڈ ایپلیکیشن کے بارے میں بتا رہا ہوں، جوکہ حال ہی میں سندھ سلامت پلیٹفارم سے لانچ کی گئی ہے۔۔
سندھ سلامت کتاب گھر، نامی اس ایپلیکشن میں سندھی زبان میں موجود کتابیں پڑھنے کی سہولت میسر ہے۔ اس ایپلیکیشن میں کسی بھی کتاب کو پسندیدہ میں رکھنے، ڈلیٹ کرنے اور نئی کتابیں ڈائونلوڈ کرنے کی سہولت شامل ہے۔ آپ ایک ایک کرکے بھی ڈائونلوڈ کرسکتے ہیں اور ایک ساتھ ساری کتابیں بھی ڈائونلوڈ کرکے شامل کرسکتے ہیں۔
اس ایپلیکیشن کا حجم قریباً ۷ میگابائٹ ہے اور اگر آپ کو ۸۳۲ کتابوں کا پیکیج ڈائونلوڈ کرنا ہے تو اس کا حجم ۸۵ میگابائٹ ہے۔۔
اس ایپلیکیشن کی خصوصیات میں شامل ہیں:
۱۔ کتاب ڈائونلوڈ کرنا
۲۔ کتاب ڈلیٹ کرنا
۳۔ کتاب پسندیدہ میں رکھنا
۴۔ کسی بھی کتاب کے متن کو نوٹبوک میں رکھنا
۵۔ فانٹ سائیز تبدیل کرنا
۶۔ کتاب کا متن شیئر کرتے وقت خودبخود حوالہ جنریٹ کرنا
۔
ایپلیکیشن گوگل پلی اسٹور کے اس لنک پر موجود ہے۔