سندیپ مہیشوری کی ایک انقلابی سیمنار

نایاب

لائبریرین
بہت شکریہ بہت دعائیں محترم افضل بھائی
بلاشبہ بہت خوب بیان کیا سندیپ مہیشوری نے زندگی میں کامیابی کے گر وں کو
 
سن چکا ہوں بہت پہلے نوجوانوں کے انسپائریشن کے لئے اچھی چیز ہے ،شخصیت کے ارتقاء پر اور بھی بہت سارے لکچر دستیاب ہیں ۔ہمارے یہاں جامعہ میں تو ہر ہفتہ ہوتا ہے لیکن اس سے خاطر خواہ فائدہ شاید ہی کوئی اٹھا پاتا ہو ۔یہ ساری کمی ہے اپنی زندگی کا ایک گول اور مقصد نہ بنانے کا اس لئے ٹارگٹ ضروری ہے ۔جب ٹارگٹ بن جائے تو اس کے مطابق کام کریں اور مہیش وری نے یہی بتایا ہے ۔کاش ہم ایسا کر پاتے ۔
 

تلمیذ

لائبریرین
افسوس، کہ یو ٹیوب تک رسائی نہ ہونے کی بنا پر یہ وڈیو دیکھنے سے محروم ہوں۔
ٹیگ کرنے کا شکریہ۔
 
Top