سنگ میل کے ساتھ کچھ " واہیات " قسم کے لوگوں کی تصویر تو نہ لگاتے؟؟؟؟؟؟
ان واہیات غیرملکی لوگوں کی وجہ سے کسی حد تک ملک میں سرمایہ آتا ہے، اب تو ایسی جگہوں پر پاکستانی جاتے ہوئے بھی گھبراتے ہیں۔ قلعہ لاہور میں پاکستانی کے لیئے ٹکٹ 10 روپے، بچوں کے لیئے 5 روپے اور غیر ملکی کے داخلے کی ٹکٹ 200 روپے۔سنگ میل کے ساتھ کچھ " واہیات " قسم کے لوگوں کی تصویر تو نہ لگاتے؟؟؟؟؟؟