یہ طنز ہے یا شاباشایکسپریس کی خبر۔ زندہ باد
طنزیہ طنز ہے یا شاباش
یورپی یونین کے قواعد کے مطابق چھ سو یورو ماہانہ سے کچھ زیادہ کو کم سے کم کے طور پر قبول کیا جاتا ہےویسے ماہانہ 2800 ڈالر اک فرد کے لیے کچھ کم نہیں ہے۔۔۔ ۔
اس میں گزارہ ہوجائے گا کیا؟؟
یورپی یونین کے قواعد کے مطابق چھ سو یورو ماہانہ سے کچھ زیادہ کو کم سے کم کے طور پر قبول کیا جاتا ہے
یہاں یورپ کے اخراجات یورپ میں آمدنی کے تناسب سے ہوتے ہیں۔ پاکستان میں اگر آمدنی کم ہے تو اخراجات بھی اسی نسبت سے ہیںایسا ہے تو پھر ہم پاکستانی کیسی زندگی گزار رہے ہیں؟؟؟؟؟
فن لینڈ میں اوسط ماہانہ آمدنی فی کس کے حساب سے 2500 یورو ہےیہاں یورپ کے اخراجات یورپ میں آمدنی کے تناسب سے ہوتے ہیں۔ پاکستان میں اگر آمدنی کم ہے تو اخراجات بھی اسی نسبت سے ہیں
سوئٹزرلینڈ میں میڈین گھر کی آمدنی 47 ہزار ڈالر سالانہ ہے اور اوسط گھر میں 2.2 افراد بستے ہیں۔ لہذا 2800 ڈالر ماہانہ یعنی 33600 ڈالر سالانہ اچھی رقم ہے۔ویسے ماہانہ 2800 ڈالر اک فرد کے لیے کچھ کم نہیں ہے۔۔۔ ۔
اس میں گزارہ ہوجائے گا کیا؟؟
کیسی چوری؟دن دیہاڑے چوری کی اتنی بڑی واردات۔۔۔ ۔مغربی اخلاقیات
عام طور پر تعلیم اور صحت وغیرہ جیسی بنیادی ضروریات حکومت کی طرف سے پوری ہوتی ہیںمیرے خیال میں آمدن کا یہ میعار بنیادی ضروریات ، تعلیم اور صحت وغیرہ پوری کرنے کے علاوہ ہو گا -
چوری بھی اور سینہ زوری بھی۔۔۔بینک میں لوگ امانت کے طور پر پیسہ جما کراتے ہیں اور اگر وہ مرکھپ جائیں تو یہ امانت بینک کی ملکیت نہیں بن جاتی نہ ہی اس علاقے کی حکومت کی ملکیت بن سکتی ہے جہاں یہ امانت جمع کروائی گئی تھی۔۔۔۔کیسی چوری؟