سوئٹزرلینڈ کی رائن آبشار

150 میٹر چوڑی اور 23 میٹر اونچی یہ آبشار دریائے رائن پر واقع ہے۔اس کی چند تصاویر پیش خدمت ہیں

130522181755_ugc_rhine_falls_8_976x549__nocredit.jpg

بہ شکریہ بی بی سی فارسی
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت عمدہ اور خوبصورت جگہ ہے۔۔۔ دیکھو شاید کبھی جانا ہی نصیب ہوجائے۔۔ ویسے تو اپنے پاکستان میں بھی ایسے ایسے مقامات ہیں کہ آنکھیں دیکھ دیکھ کر نہ تھکیں۔۔۔ :)
 
یہ دنیا کی پہلی آبشار دیکھی ہے جو فوٹو جینک نہیں ہے۔ یعنی اس کو دیکھتے ہوئے آبشار ہونے کا گمان ہی نہیں ہوتا، میں آخر تصویر تک یہی سمجھا کہ آبشار کی طرف جا رہے ہیں اور آبشار کی تصویریں آنی ہیں ابھی۔
 
یہ دنیا کی پہلی آبشار دیکھی ہے جو فوٹو جینک نہیں ہے۔ یعنی اس کو دیکھتے ہوئے آبشار ہونے کا گمان ہی نہیں ہوتا، میں آخر تصویر تک یہی سمجھا کہ آبشار کی طرف جا رہے ہیں اور آبشار کی تصویریں آنی ہیں ابھی۔
کچھ اور تصاویر لگا رہا ہوں۔
بشکریہ گوگل
 
Top