سوئیٹز بزنس مین نے احتجاجاً اپنے گھر پر مینار تعمیر کر وا دیا!

arifkarim

معطل
ایک سؤئٹز بز نس مین نے مسلمانوں کے کلچر کیساتھ اپنی قوم کا تعصبانہ اسلوک دیکھتے ہوئے خود اپنے دفتر کی بلڈنگ کی چمپنی کو بڑھا کر وہاں پر ایک خوبصورت مینار تعمیر کر دیا:
1260479740652_698.jpg
:rollingonthefloor:
کیسا!
سورس:
http://www.islamonline.net/servlet/...57868090&pagename=Zone-English-News/NWELayout
 
Top