سوئی ہوئی قوم

arifkarim

معطل
F0B199F0-0731-43F3-98BD-6560D440940F.jpg
 

arifkarim

معطل
شیخ رشید کو رضائی وغیرہ دے دو یار وہ خواب میں نیا پاکستان تعمیر کرنے میں مگن ہے
ایوب کے دور سے بیچارہ اور کیا کر رہا ہے۔ نئے پاکستان کے خواب کی وجہ سے کبھی اسکا اپنا گھر نہیں بن پایا اور بغل میں موجود صاحب اپنا گھر متعدد بار اسکی وجہ سے برباد کر چکے ہیں :) نشان عبرت!
 
چاروں ہی اپنی اپنی وکھری ٹائپ کو الگ الگ کیریکٹر ایکٹر ہیں۔ ایک سیاسی لوسٹوری کا ولن، ایک سدا بہار ہیرو، ایک " بھینسوں کا دودھ پینے والا" کیدو اور چوتھا برطانوی پارلیمنٹ میں ہم جنس پرستوں کی حمایت میں ووٹنگ کا زبردست حامی " پکا مسلمان" ۔
 

ساقی۔

محفلین
شیخ صاحب سوئے ہوئے نہیں بلکہ کسی کو دیکھ رہے ہیں ۔ بقول شاعر
دل میں ہے تصویرِ یار
جب ذرا گردن جھکائی دیکھ لی
:)
 
آپ نے غلط لکھا ہے۔ ہی لیکھیں۔ سوئی ہوئی قوم کے حکمران۔

یہ عارف ہمیشہ غلط لکهتا ہے :cool:
پچهلے سال بهی اس نے غلط لکھا تها:sneaky:
اور اس سے پچهلے سال بهی۔:confused:
اور پوری امید ہے کہ اگلے سال بهی غلط ہی لکهے گا:sad:
یہ ہے ہی غلط لکهنے والا:battingeyelashes:
 
Top