بقول آپ کے دنیا گلوبل ویلیج بن چکا ہے۔ لہذا گوگل پر اپنی انگلیوں کو تھوڑی سی زحمت دیجئے۔ ایڈز، سوائن فلو و دیگر بیماریوں کی تحقیق کیجئے اور یہ بھی پتہ کیجئے کہ ان بیماریوں کی دوا بنانے والی کمپنیاں کس ملک میں ہیں۔ اور یہ کہ ان ادویات کے سائیڈ ایفکٹ ہونے پر دواساز کمپنی پر کوئی دعوہ نہیں کیا جاسکتا
جرمنی کے صوبوں نے ضرورت سے بھی بہت زیادہ ٹیکے خرید لیے تھے ، جن میں سے تھوڑے ہی استعمال ہوئے ہین ، اور اب وہ دوایاں بنانے والی کمپنی سے آرڈر واپس کرنے کے لیے مزاکرات کر رہے ہیں -
جرمنی کے صوبوں نے ضرورت سے بھی بہت زیادہ ٹیکے خرید لیے تھے ، جن میں سے تھوڑے ہی استعمال ہوئے ہین ، اور اب وہ دوایاں بنانے والی کمپنی سے آرڈر واپس کرنے کے لیے مزاکرات کر رہے ہیں -