حکومت اب تک خاموش ہے۔ کہیں خدانخواستہ کوئی دوسرا لال مسجد جیسا سانحہ تو رونما نہیں ہونے والا؟
راشد احمد محفلین جنوری 16، 2009 #1 حکومت اب تک خاموش ہے۔ کہیں خدانخواستہ کوئی دوسرا لال مسجد جیسا سانحہ تو رونما نہیں ہونے والا؟
arifkarim معطل جنوری 16، 2009 #2 پاکستانی حکومت نے کبھی بھی صوبہ سرحد کو ’’اپنا‘‘ صوبہ تسلیم ہی نہیں کیا، اسلئے جو ہوتا ہے ہوئے ہمیں کیا پرواہ!
پاکستانی حکومت نے کبھی بھی صوبہ سرحد کو ’’اپنا‘‘ صوبہ تسلیم ہی نہیں کیا، اسلئے جو ہوتا ہے ہوئے ہمیں کیا پرواہ!
راشد احمد محفلین جنوری 17، 2009 #3 جس طرح لال مسجد کے بارے میں انہوں نے خاموشی اختیار کی تھی لیکن اچانک ہی وہاں خون کی ندیاں بہادیں اور ہمارے کئی فوجی جوانوں کو اس کی نذر کردیا کہیں ایسا تو نہیں ہونے والا؟
جس طرح لال مسجد کے بارے میں انہوں نے خاموشی اختیار کی تھی لیکن اچانک ہی وہاں خون کی ندیاں بہادیں اور ہمارے کئی فوجی جوانوں کو اس کی نذر کردیا کہیں ایسا تو نہیں ہونے والا؟
arifkarim معطل جنوری 17، 2009 #4 صوبہ سرحد متعدد ایجنسیوں کا ڈیرہ ہے۔ جب حکومت کی وہاں کوئی پوزیشن ہی نہیں تو پریشان ہونے والی کونسی بات ہے۔
صوبہ سرحد متعدد ایجنسیوں کا ڈیرہ ہے۔ جب حکومت کی وہاں کوئی پوزیشن ہی نہیں تو پریشان ہونے والی کونسی بات ہے۔