سوات کی ایک ہزار سال پرانی تاریخی مسجد

جاسمن

لائبریرین
سوات کی ایک ہزار سال پرانی تاریخی مسجد
قدیم فن تعمیر کا ایک شاہکار
سوات کے علاقے اوڈیگرام میں سلطان محمود غزنوی کے دور کی تعمیر کردہ مسجد شمالی پاکستان کی سب سے پرانی مسجد ہے جو 440 ھجری یعنی 1048 اور 1049 عیسوی کے درمیان تعمیر کی گئی تھی۔ 1985ء میں اٹالین آرکیالوجیکل مشن نے اس مسجد کو دریافت کیا تھا
0,,17601178_302,00.jpg
 
زیک

مسافر

محمود غزنوی 1030ء میں مر گیا تھا
 
Top