سوالیہ نشان

umm-e-waleed

محفلین
السلام علیکم
جب پارہ کے نام لکھ رہیں ہیں تو سوالیہ نشان بن جاتا ہے‬،کوڈنگ غلط ہے یا کوئی اور وجہ ہے؟ بھائیوں سے گذارش ہے کہ پلیز رہنمائی کیجیئے۔ جزاکم اللہ خیرا۔

1f
j6ot2v8drQTpp.png
[/URL][/IMG]
i6ot2v8drQTpp.png


iukXkZlPcZBi0.png
 

الف عین

لائبریرین
کیا صرف بھائی ہی رہنمائی کر سکتے ہی ں، بہنیں یا چچا لوگ نہیں کر سکتے؟
ویسے ایرر تو انکوڈنگ کی ہی لگ رہی ہے۔ کیا یو ٹی ایف 8 نہیں دی ہے، چیک کر لیں۔ ویسے اس پر خود مجھے تعجب ہے کہ جہاں درست آ رہے ہیں نام، وہاں محض الف اور یا کی جگہ سوالیہ نشان بن رہا ہے۔
 
Top