کیونکہ یادِ ماضی عذاب ہے۔ کیا کہتے ہیںآپ؟
وجی لائبریرین اکتوبر 15، 2008 #242 سوال بھی جواب بھی تو بھائی یادِ مصطفٰی کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے ؟؟
عین لام میم محفلین اکتوبر 15، 2008 #243 نیک خیال ہے۔ ۔ ایک تاریخی سوال ہے۔ ۔ یہ عینک کب ایجاد ہوئی۔ ۔ ؟
جیہ لائبریرین اکتوبر 15، 2008 #244 میرے فریم پر تو 2007 لکھا ہے مُخ کسے کہتے ہیں جو اکثر مردوں کے پاس نہیں ہوتی
شمشاد لائبریرین اکتوبر 15، 2008 #245 "ہوتی" تمہارا ہی وزیر اعلٰی ہے۔ اس کے پاس مُغ ہوتا تو یہ نوبت ہی کیوں آتی۔ س) پنکھا گول گول ہی کیوں گھومتا ہے؟
"ہوتی" تمہارا ہی وزیر اعلٰی ہے۔ اس کے پاس مُغ ہوتا تو یہ نوبت ہی کیوں آتی۔ س) پنکھا گول گول ہی کیوں گھومتا ہے؟
وجی لائبریرین اکتوبر 15، 2008 #248 آپ پرانے سے کام چلا کر تاریخ رقم کردیں تاریخ کیوں رقم کی جاتی ہے ؟؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 15، 2008 #249 حساب کتاب رکھنے میں آسانی رہے۔ س) جماعتِ اسلامی میں اسلام کہاں ہے؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 15، 2008 #253 انسان انسان پر منحصر ہے۔ س) خالد کی بیوی کا نام خالدہ ہو تو کیا لطیف کی بیوی کا نام لطیفہ ہو سکتا ہے؟
انسان انسان پر منحصر ہے۔ س) خالد کی بیوی کا نام خالدہ ہو تو کیا لطیف کی بیوی کا نام لطیفہ ہو سکتا ہے؟
وجی لائبریرین اکتوبر 15، 2008 #254 یہ ضروری تو نہیں کیا آپ کی بیگم کا نام شمشاد ہے ویسے شمشاد خواتین کا نام بھی تو ہوتا ہے ^^^ اس بارے میں کیا خیال ہے آپ کا ؟؟
یہ ضروری تو نہیں کیا آپ کی بیگم کا نام شمشاد ہے ویسے شمشاد خواتین کا نام بھی تو ہوتا ہے ^^^ اس بارے میں کیا خیال ہے آپ کا ؟؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 15، 2008 #255 آپ کے جیسا ہی خیال ہے۔ س) گُلی ڈنڈے اور کرکٹ میں کون سا کھیل اچھا ہے؟
عین لام میم محفلین اکتوبر 15، 2008 #257 تا کہ جیتنے کے بعد غیر ضروری کام کیے جا سکیں۔ ۔ ۔ کون کون سے کام ضروری ہوتے ہیں۔ ۔ ؟؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 16، 2008 #258 ہر وہ کام جو وقت پر نہ کر سکیں۔ س) ہم آج کا کام کل پر کیوں ٹال دیتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 16، 2008 #260 کیونکہ " آج " ختم ہی نہیں ہوتی۔ س) لیلٰی مجنوں کی شادی کب ہوئی تھی؟