میرے زیورات کے لیے آج کل کتنے روپے کا ایک تولہ ہے؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 6، 2007 #362 روپوں میں بتانا مشکل ہے اتنے زیادہ کا تولہ ہے۔ س) دوائی اچھی ہوتی کہ گولی؟
جیہ لائبریرین دسمبر 6، 2007 #363 بندوق کی گولی مہنگی ہوتی ہے، چوہے مار دوائی ٹھیک رہے گی نظروں سے مارنا اچھا ہے یا غمزے سے؟
جیہ لائبریرین دسمبر 6، 2007 #365 ڈاکٹری۔ سمجھا کریں نا ورنہ ہم کیا کھائیں گے حکیم الامت کس چیز کا علاج کرتے ہیں؟
ظ ظفری لائبریرین دسمبر 6، 2007 #366 اُمت کے سوا ہر چیز کا علاج کرتے ہیں ۔ ڈاکٹر بننے کے لیئے کیا ڈاکٹریٹ کی ڈگری ضروری ہے ۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 6، 2007 #367 یہاں سعودی عرب میں اتنے مصری داکتور ہیں کہ اتنی تو یونیورسٹی میں ڈگریاں بھی نہیں ہوں گی۔ س) شیطان کا چیلہ کس کو کہتے ہیں؟
یہاں سعودی عرب میں اتنے مصری داکتور ہیں کہ اتنی تو یونیورسٹی میں ڈگریاں بھی نہیں ہوں گی۔ س) شیطان کا چیلہ کس کو کہتے ہیں؟
ظ ظفری لائبریرین دسمبر 6، 2007 #368 شمشاد نے کہا: س) شیطان کا چیلہ کس کو کہتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کل کوئی کہہ رہا تھا کہ ملک کا صدر " ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے " ۔ مرتے وقت سکندر خالی ہاتھ کیوں تھا ۔ ؟
شمشاد نے کہا: س) شیطان کا چیلہ کس کو کہتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کل کوئی کہہ رہا تھا کہ ملک کا صدر " ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے " ۔ مرتے وقت سکندر خالی ہاتھ کیوں تھا ۔ ؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 6، 2007 #371 ارشد صاحب کو شاید معلوم نہیں کہ جواب دے کر سوال بھی کرنا ہوتا ہے۔ خیر س) دولہے کی جوتی ہی کیوں چھپاتے ہیں؟
ارشد صاحب کو شاید معلوم نہیں کہ جواب دے کر سوال بھی کرنا ہوتا ہے۔ خیر س) دولہے کی جوتی ہی کیوں چھپاتے ہیں؟
حسن علوی محفلین دسمبر 7، 2007 #372 اچھا پوائنٹ ھے، حالانکہ دولہے کو ہی چھپا دینا چاہیے۔ س) اندھا بانٹے ریوڑھیاں اور اپنوں ہی کو دے؟
arshadmm محفلین دسمبر 7، 2007 #373 اندھے کے ہاتھ کی ریوڑیاں کھانے کا رسک اپنے ہی لے سکتے ہیں اور سوال ہے بیگمات کو نصف بہتر کیوں کہا جاتا ہے حالانکہ صحیح لفظ ہونا چاہئے ۔۔۔۔؟
اندھے کے ہاتھ کی ریوڑیاں کھانے کا رسک اپنے ہی لے سکتے ہیں اور سوال ہے بیگمات کو نصف بہتر کیوں کہا جاتا ہے حالانکہ صحیح لفظ ہونا چاہئے ۔۔۔۔؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 7، 2007 #374 پوری بہتر۔ س) سگریٹ کے ایک سرے پر آگ ہوتی ہے، دوسرے سرے پر کیا ہوتا ہے؟
arshadmm محفلین دسمبر 7، 2007 #375 دھواں اور سوال ہے دنیا میں ہر خرابی کا ذمہ دار مسلم کو ہی کیوں قرار دیا جاتا ہے؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 7، 2007 #378 ارشد صاحب اس کھیل میں جواب دینے کے بعد سوال بھی کرنا ہوتا ہے۔ آپ سوال کرنا ایک بار پھر بھول گئے۔ س) بھینس کے آگے بین بجاتے ہیں، بھینسے کے آگے کیوں نہیں؟
ارشد صاحب اس کھیل میں جواب دینے کے بعد سوال بھی کرنا ہوتا ہے۔ آپ سوال کرنا ایک بار پھر بھول گئے۔ س) بھینس کے آگے بین بجاتے ہیں، بھینسے کے آگے کیوں نہیں؟
arshadmm محفلین دسمبر 7، 2007 #380 لگتا ہے آپ شادی شدہ نہیں ؟ اور سوال ہے دور کے ڈھول کیوں سہانے ہوتے ہیں ؟