سوال گندم اور جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
بندوق کی گولی مہنگی ہوتی ہے، چوہے مار دوائی ٹھیک رہے گی :)

نظروں سے مارنا اچھا ہے یا غمزے سے؟
 

جیہ

لائبریرین
ڈاکٹری۔ سمجھا کریں نا ورنہ ہم کیا کھائیں گے


حکیم الامت کس چیز کا علاج کرتے ہیں؟
 

ظفری

لائبریرین
اُمت کے سوا ہر چیز کا علاج کرتے ہیں ۔

ڈاکٹر بننے کے لیئے کیا ڈاکٹریٹ کی ڈگری ضروری ہے ۔ ;)
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں سعودی عرب میں اتنے مصری داکتور ہیں کہ اتنی تو یونیورسٹی میں ڈگریاں بھی نہیں ہوں گی۔

س) شیطان کا چیلہ کس کو کہتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
ارشد صاحب کو شاید معلوم نہیں کہ جواب دے کر سوال بھی کرنا ہوتا ہے۔ خیر

س) دولہے کی جوتی ہی کیوں چھپاتے ہیں؟
 

حسن علوی

محفلین
اچھا پوائنٹ ھے، حالانکہ دولہے کو ہی چھپا دینا چاہیے۔

س) اندھا بانٹے ریوڑھیاں اور اپنوں ہی کو دے؟:eek:
 

arshadmm

محفلین
اندھے کے ہاتھ کی ریوڑیاں‌ کھانے کا رسک اپنے ہی لے سکتے ہیں

اور سوال ہے بیگمات کو نصف بہتر کیوں‌ کہا جاتا ہے حالانکہ صحیح‌ لفظ ہونا چاہئے ۔۔۔۔؟
 

arshadmm

محفلین
دھواں
اور سوال ہے دنیا میں‌ ہر خرابی کا ذمہ دار مسلم کو ہی کیوں‌ قرار دیا جاتا ہے‌؟
 

شمشاد

لائبریرین
ارشد صاحب اس کھیل میں جواب دینے کے بعد سوال بھی کرنا ہوتا ہے۔ آپ سوال کرنا ایک بار پھر بھول گئے۔

س) بھینس کے آگے بین بجاتے ہیں، بھینسے کے آگے کیوں نہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top