"شعر بیانی " کیا یہ ترکیب درست ہے؟
الف عین لائبریرین جولائی 6، 2024 #3 محمد فائق نے کہا: "شعر بیانی " کیا یہ ترکیب درست ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عجیب ترکیب ہے
دائم جی محفلین جولائی 7، 2024 #4 محمد فائق نے کہا: "شعر بیانی " کیا یہ ترکیب درست ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ معنی کے اعتبار سے درست ہے۔ یعنی بیان کو شعری اسلوب میں ادا کرنا۔ بات بات پر شعر سنانے لگا۔ یا نثری تحریر میں ہر سطر کے بعد شعر لکھ دینا، جیسے غبارِ خاطر میں ہے۔ وغیرہ وغیرہ
محمد فائق نے کہا: "شعر بیانی " کیا یہ ترکیب درست ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ معنی کے اعتبار سے درست ہے۔ یعنی بیان کو شعری اسلوب میں ادا کرنا۔ بات بات پر شعر سنانے لگا۔ یا نثری تحریر میں ہر سطر کے بعد شعر لکھ دینا، جیسے غبارِ خاطر میں ہے۔ وغیرہ وغیرہ
سید عاطف علی لائبریرین جولائی 7، 2024 #5 قدرے اجنبی اورنا مانوس سی ترکیب ہے لیکن استعمال اور سیاق و سباق کےلحاظ سے اسے معنویت دی جائے تو کچھ بہتر رائے قائم کی جا سکتی ہے۔
قدرے اجنبی اورنا مانوس سی ترکیب ہے لیکن استعمال اور سیاق و سباق کےلحاظ سے اسے معنویت دی جائے تو کچھ بہتر رائے قائم کی جا سکتی ہے۔
La Alma لائبریرین جولائی 11، 2024 #6 محمد فائق نے کہا: "شعر بیانی " کیا یہ ترکیب درست ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شعر خوانی بھی کہا جا سکتا ہے۔
محمد فائق نے کہا: "شعر بیانی " کیا یہ ترکیب درست ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شعر خوانی بھی کہا جا سکتا ہے۔
علی وقار محفلین جولائی 11، 2024 #7 یہ تو معلوم نہیں کہ ترکیب درست ہے یا نہیں تاہم ، جہاں تک اس کے استعمال کا تعلق ہے تو، ایک شعر میں یہ ترکیب مستعمل دیکھی ہے۔ اشک سے دھوئے گی اک روز بیاضیں شؔیدا یاد آئے گی اسے ۔۔۔۔۔۔۔۔ شعر بیانی میری اس کے علاوہ ایک نقاد نے ٰسرعت شعر بیانی ٰ کی ترکیب استعمال کی ہے۔
یہ تو معلوم نہیں کہ ترکیب درست ہے یا نہیں تاہم ، جہاں تک اس کے استعمال کا تعلق ہے تو، ایک شعر میں یہ ترکیب مستعمل دیکھی ہے۔ اشک سے دھوئے گی اک روز بیاضیں شؔیدا یاد آئے گی اسے ۔۔۔۔۔۔۔۔ شعر بیانی میری اس کے علاوہ ایک نقاد نے ٰسرعت شعر بیانی ٰ کی ترکیب استعمال کی ہے۔