سوال تو اچھا ہے لیکن یہ کیسے معلوم ہوسکے گاحضور پاک کے زیر استعال جو جانور رہے کیا ان کی نسلیں باقی ہیں ہیں تو جانوروں کی نسلوں کا تفصیلی تعارف کرایں شکریہ ، نوٹ میرا سوال جانوروں کے ناموں پر نہیں بلکہ نسلوں پر ہے
مجھے یہ خیال عجوہ کھجور سے آیا شفا تو سب کھجوروں میں ہے لیکن عجوہ کا ذکر زیادہ ہے ۔ اسی وجہ سے میں نے سوچا اونٹ کے گوشت میں اور دودھ میں شفا ہے امید ہے میری بات سمجھ گئے ہوں گےسوال تو اچھا ہے لیکن یہ کیسے معلوم ہوسکے گا
انسانی نسلوں کی پہلی کڑی دیکھیں گے تو آدم علیہ السلام ۔
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جو اوٹنی استعمال کی اس نے کتنے بچے بچیاں دیں اگر اس کا لنک مل جائے تو پتہ چل سکتا ہے ورنہ سوال ادھورا۔
آپ کی بات ہمیشہ سائنس کی طرح ہے جو آج سلجھ جائے تو کل الجھ جاتا ،،،مجھے یہ خیال عجوہ کھجور سے آیا شفا تو سب کھجوروں میں ہے لیکن عجوہ کا ذکر زیادہ ہے ۔ اسی وجہ سے میں نے سوچا اونٹ کے گوشت میں اور دودھ میں شفا ہے امید ہے میری بات سمجھ گئے ہوں گے
گویا آپ کے نزدیک سائنس ایک لطیفہ ہے؟آپ کی بات ہمیشہ سائنس کی طرح ہے جو آج سلجھ جائے تو کل الجھ جاتا ،،،
ہنسنا منع ہے۔۔
جیسے مشکی ہرن کو حضرت آدم نے ہاتھ لگا یا جس وجہ سے اللہ نے اسے خوشبو سے نوازا
گویا آپ کے نزدیک سائنس ایک لطیفہ ہے؟
کیا ایچ ایم اے کیا ہے؟میں تو نہ ارٹس نہ سائنس کسی تک نہ پہنچ سکا
کوشش کرتا ہوںاس کا پکا ثبوت کیا ہے، یہ کہاںسے لیا ہے قرآن الکریم میں نے بہت سمجھا اور پڑھا ہے لیکن وہاں نہیں اگر میں غلط نہ ہوں تو۔
حدیث کوئی ایسی نہیں میری نظر سے گزری ہو، شاید آپ بہتر معلومات دے سکتے ہیں
ہنسنا منع ہے
انتظار وہ بھی شدت سے،،،،،،،، لو یو آلکوشش کرتا ہوں
انتظار کی گھڑیاں ختم ہویںانتظار وہ بھی شدت سے،،،،،،،، لو یو آل
گھر جاکر دیکھوں گا کیونکہ اینٹر ٹینمنٹ بلاک ہے اور یوٹیوب اس میں آتا ہے جزاک اللہانتظار کی گھڑیاں ختم ہویں
جزاک اللہگھر جاکر دیکھوں گا کیونکہ اینٹر ٹینمنٹ بلاک ہے اور یوٹیوب اس میں آتا ہے جزاک اللہ
پھر تبصرا وہ بھی سنجیدہ سنجیدہ
اگر سائنس دان ڈوڈو اور ڈائنوسارز دریافت کر سکتے ہیں تو یہ بھی ممکن ہے میرے خیال سےسوال تو اچھا ہے لیکن یہ کیسے معلوم ہوسکے گا
انسانی نسلوں کی پہلی کڑی دیکھیں گے تو آدم علیہ السلام ۔
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جو اوٹنی استعمال کی اس نے کتنے بچے بچیاں دیں اگر اس کا لنک مل جائے تو پتہ چل سکتا ہے ورنہ سوال ادھورا۔