حسان خان
لائبریرین
قریۂ 'سوخسو ہاشم' ایرانی صوبے شمالی خراسان کے ضلعے راز و جرگلان میں واقع ہے۔ اس قریے کی آبادی تقریباً ۲ ہزار نفور پر مشتمل ہے اور یہ قریہ صوبائی مرکز بُجنورد سے ۱۴۰ کلومیٹر دور ہے۔ یہاں کے باشندوں کے پیشوں میں مویشی پروری، زراعت، باغ داری اور ترکمن گھوڑوں کی پرورش شامل ہیں۔
ترکمنستان کی سرحد کے ساتھ واقع ایرانی صوبے شمالی خراسان کی ۲۱ فیصد آبادی ترکمن تُرک ہے اور یہ قریہ بھی ایک ترکمن نشیں قریہ ہے۔
عکاس: وحید خادمی
منبعِ تصاویر
جاری ہے۔۔۔
ترکمنستان کی سرحد کے ساتھ واقع ایرانی صوبے شمالی خراسان کی ۲۱ فیصد آبادی ترکمن تُرک ہے اور یہ قریہ بھی ایک ترکمن نشیں قریہ ہے۔
عکاس: وحید خادمی
منبعِ تصاویر
جاری ہے۔۔۔
آخری تدوین: