فرخ
محفلین
السلام و علیکم
آج بچوں کا گایا ہوا ایک بہت پرانا نغمہ سننے کو ملا اور اسے سن کر نہ صرف بچپن یاد آگیا، بلکہ آنکھیں بھی بھیگ گئیں، یہ سوچ کر کہ میرے پاکستان کو کس کی نظر کھا گئی۔۔
یہ پی ٹی وی کا وہ زمانہ تھا، جب موسیقار سہیل رعنا کے ملی نغمے بہت مشہور تھے۔۔ ان میں سے ایک اس لنک پر ملاحظہ کیجئے:
http://www.sohailrana.com/Songs/Mera Pakistan/sooraj karay salam.mp3
(اگر آپ کے کمپیوٹر پر Quick time player انسٹال ہے تو یہ آن لائن بھی چل جائے گا۔ ورنہ آپ کو ڈاؤن لوڈ کرنا پڑے گا)
سورج کرے سلام، چندا کرے سلام
پیارے پاکستان، سب تُجھ پہ قربان۔
اللہ پاک بنائے رکھے، تُو ہم سب کامان
دل میں ایسی آگ لگا دے، ہم کُندن بن جائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔