arifkarim
معطل
اب سے ایک گھنٹے بعد ناروے کے مقامی وقت کے مطابق 10 بجکر 53 منٹ پر ناروے کے کچھ علاقوں میں مکمل اور برطانیہ کے کچھ علاقوں میں جزوی طور پر سورج گرہن لگے گا:
ایسے تاریخی مواقع پرمحفل ممبران عموماً کیا کرتے ہیں؟ مطلع ابر آلود ہونے کی صورت میں خاکسار تصاویر اتارنے سے قاصر رہے گا۔ البتہ اگر نیٹ سے اچھی تصاویر مل گئیں تو ضرور شیئر کی جائیں گی۔ یاد رہے کہ یہ مکمل سورج گرہن ناروے کی تاریخ میں پچھلی بار 1954 میں لگا تھا:
http://www.timeanddate.com/eclipse/solar/2015-march-20
عبدالحسیب مقدس سید ذیشان x boy عبدالقیوم چوہدری لئیق احمد محمداحمد انیس الرحمن حاتم راجپوت فہیم آبی ٹوکول عثمان صائمہ شاہ عمر سیف میر انیس عبد الرحمن