شکیب
محفلین
ذاتی تجربہ عرض ہے کہ محفل کا پتہ ہمیں اتفاقاً چلا تھا، ورنہ کب کے اس بزم کا حصہ بن چکے ہوتے... بعض اوقات عدم فرصت کے وقت اگر کسی نے کوئی ایسی مدد مانگی جس کے لیے محفل کارآمد ہو سکتی ہے تو فقط محفل کا پتہ بتا دینے پر ان کی خوشی کا ٹھکانہ نہیں رہا... بعض تو صرف "ایک لڑی" میں موجود مواد اور اس کے معیار پر ہی لٹو ہو جاتے ہیں!
چنانچہ کتنے ہی احباب ایسے ہیں جو اردو محفل کی طرز کے کسی پلیٹ فارم کی تلاش میں ہیں لیکن اس کی موجودگی سے لا علم ہیں. ان تک یہ بات دوسری سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹس کے ذریعے پہنچائی جا سکتی ہے...
اس لڑی میں مذکورہ بالا مقصد کے لیے تصاویر (ڈسپلے پکچر، کورز وغیرہ) ڈیزائن کر کے پوسٹ کریں تاکہ احباب اپنی مرضی کی تصاویر دوسرے پلیٹ فارمز پر شئیر یا استعمال کر سکیں!
ہماری طرف سے:

آخری تدوین: