سٹننگ میش
محفلین
السلام علیکم میرے عزیز دوستوں!
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آج کل ہر کوئی سوشیل بک مارکنگ سائٹس پہ اپنے آکاؤنٹس بناتے ہیں۔ میرے بھی ان سائٹس پہ اکاؤنٹس ہیں۔ مجھے کسی نے بتایا ہے کہ ان سائٹس کے ذریعے کمائی بھی کی جاسکتی ہے۔ کیا آپ میں سے کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ Twitter, Facebook, Digg وغیرہ کے ذریعے ہم کمائی کس طرح کر سکتے ہیں؟
کیونکہ میں یہ جانتا ہوں کہ ان سائٹس کے ذریعے اپنے بلاگ اور پوسٹ وغیرہ کو پروموٹ کیا جاسکتا ہے، کیا اس کے علاوہ بھی کچھ اور فوائد حاصل کئے جاسکتے ہیں جس کے ذریعے کمائی ہو؟
اسکے علاوہ ہم اپنے بلاگ کی رینکنگ کو کس طرح بڑھا سکتے ہیں؟ ہم اپنے بلاگ کو متواتر پروموٹ کرتے ہیں مگر پھر بھی رینکنگ نہیں بڑھتی، کیا وجہ ہوسکتی ہے؟
بہت شکریہ!
وجدان روحیل۔