سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہی تو سمجھ نہیں آ رہا نا
اور دوسری بات علی بھائی سے کسوٹی کے سوال کا پوچھا کہ کھیل میں خلل نہ آئے
آپ نے میسیج کیا ہے نا۔۔۔ جواب نہیں ایا ابھی علی وقار بھائی کا۔
کھیل میں خلل۔۔۔ اس میں ہم نے تو کوئی جواب نہیں دینا نا پینل والوں کو۔ وقار بھائی یا جو بھی کھیل رہا ہو گا، انھیں خود موجود رہنا ہو گا۔ تبھی ٹھیک رہے گا۔
لیکن اس کے لئے کوئی ٹائم مقرر ہونا چاہئیے نا کہ ایک کسوٹی زیادہ سے زیادہ 24 گھنٹے چلے گی۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ پروگرام پی ٹی وی پر کب آتا تھا؟ اس کا ذکر سن رکھا ہے لیکن دیکھا کبھی نہیں تھا۔
خود بھی تو نہیں معلوم اور ہمیں غمناک کی ریٹنگ دے دی۔
اچھا اچھا ۔۔۔ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ آپ بھی ہمارے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
 
زیک

مسافر
یہ پروگرام پی ٹی وی پر کب آتا تھا؟ اس کا ذکر سن رکھا ہے لیکن دیکھا کبھی نہیں تھا۔
سوال کا جواب مل گیا۔ کسوٹی پچاس سال پرانا پروگرام تھا لہذا اکثر محفلین اور میرے لئے بہت پرانا ہوا۔ لیکن شاید 90 کی دہائی میں پرانا پروگرام دوبارہ نشر ہوا۔ اس وقت تک میرا ٹی وی دیکھنا بہت کم کم ہو چکا تھا اور انہیں دنوں میں پاکستان چھوڑ گیا۔ تبھی میں نے یہ شو نہیں دیکھا۔
 
فہد اشرف

محفلین
فہد موجود ہیں تو انہی کا سوال لے لیتے ہیں
اچھا تو اس کا مطلب ہے ہماری سوچی ہوئی شخصیت کو پینل والے بوجھیں گے، ہم اس کا الٹا سمجھ رہے تھے۔ خیر اب ایک اور تجویز۔
۲۰ سوالوں کے بعد پینل اپنا جواب گلِ یاسمین صاحبہ کو مکالمے میں بتا دے اور پینل کے سوالات کی مدد سے عام محفلین کو ایک آدھ گھنٹے تک کسوٹی بوجھنے کا موقع دیا جائے۔
 
محمد عبدالرؤوف

میں نے یہی سمجھا تھا کہ آپ نے سوال بوجھنا ہے لیکن گُلِ یاسمیں کہہ رہی تھیں کہ آپ نے کوئی سوال پوچھنا ہے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اچھا تو اس کا مطلب ہے ہماری سوچی ہوئی شخصیت کو پینل والے بوجھیں گے، ہم اس کا الٹا سمجھ رہے تھے۔ خیر اب ایک اور تجویز۔
۲۰ سوالوں کے بعد پینل اپنا جواب گلِ یاسمین صاحبہ کو مکالمے میں بتا دے اور پینل کے سوالات کی مدد سے عام محفلین کو ایک آدھ گھنٹے تک کسوٹی بوجھنے کا موقع دیا جائے۔
زبردست آئیڈیا ہے یہ بھی۔
آپ سب کیا کہتے ہیں اس بارے؟
 
عثمان

محفلین
اچھا تو اس کا مطلب ہے ہماری سوچی ہوئی شخصیت کو پینل والے بوجھیں گے، ہم اس کا الٹا سمجھ رہے تھے۔ خیر اب ایک اور تجویز۔
۲۰ سوالوں کے بعد پینل اپنا جواب گلِ یاسمین صاحبہ کو مکالمے میں بتا دے اور پینل کے سوالات کی مدد سے عام محفلین کو ایک آدھ گھنٹے تک کسوٹی بوجھنے کا موقع دیا جائے۔
پینل بیچارہ انتظار میں پڑا سوکھ رہا ہے۔ پہلے اسے تو مصروف کریں۔
 
Top