گُلِ یاسمیں
لائبریرین
11 سوال ہو چکے ہیں۔ عاطف بھائی اور زیک بھائی موجود ہیں۔ فہد بھائی بھی آموں کو کاربائیڈ لگا کر آ چکے ہیں۔ محمد عبدالرؤوف بھائی گھنٹے بھرکے لئے اڑن کھٹولہ پر جا چکے ہیں۔
تین ہاں کی خوشی منانا بھی تو بنتا ہے زیک بھائی۔ابھی سے جیت کی تیاریاں!
چیک کریں کہیں اخروٹ کے درخت پر چڑھے بھتنی نہمحمد عبدالرؤوف بھائی گھنٹے بھرکے لئے اڑن کھٹولہ پر جا چکے ہیں۔
کہیں آپ کو جواب تو نہیں بھیج دیا؟خوشی کا سماں ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اڑن چھو ہونے کا بولا تو شک ہمیں بھی ہوا تھا مگر آئی گئی کر دی۔چیک کریں کہیں اخروٹ کے درخت ہر چڑھے بھتنی نہکھاڈھونڈ رہے ہوں
نہیں نہیں۔۔۔ یہ درمیان والی خوشی ہے۔کہیں آپ کو جواب تو نہیں بھیج دیا؟
ٹورنامنٹ کی وجہ سے۔۔ تا کہ آسانی رہے تلاش میں۔ بعد میں ایڈیٹ کروا دیں گےبھئی عنوان میں کسوٹی کا نمبر کیوں تبدیل کیا۔ ایسے ہی چلنے دیتے۔ سینکڑوں نمبر دیکھ کر سلسلے کی قدامت کا اندازہ ہو پاتا۔
ٹھیک ہے بھائی ۔۔ مدیر کو میسیج کر دیتے ہیں کسوٹی کے بعدمیری مانیں تو مدیر سے کہہ کر نمبر درست کروا لیں۔
نمبر تبدیل کروا لیں گے تو ٹھیک ہو جائے گا۔یہ سب کسوٹیاں سالگرہ کے سلسلے میں ہیں ورنہ “کسوٹی” کی پریفکس لگائی جا سکتی تھی تمام کو اکٹھا کرنے کے لئے
ہاں ٹیگ ضرور لگائیںنمبر تبدیل کروا لیں گے تو ٹھیک ہو جائے گا۔
پھر کسوٹی ٹیگ یا جو بھی لگانا ہوا، اس میں ساری کسوٹیاں اکٹھی ہو جائیں گی۔ نہیں؟؟؟
جیسے ہماری مشاغل والی ساری لڑیاں اکٹھی ہیں۔
جوس کے بعد پروٹین شیکانتظار کی گھڑیاں ابھی ختم نہیں ہوئیں۔۔۔
چائے کا دوسرا مگ بھی آ گیا۔
زیک بھائی آپ کا جوس ختم ہوا یا نہیں؟
پینل والوں کو اپنی مرضی اور ضرورت کے مطابق ٹائم استعمال کرنے کا پورا حق ہے۔۔۔ ان شا ء اللہ خیریت سے ہی ہوں گے۔کوئی پینل کی خیریت ہی دریافت کر لے۔ کہیں گوگل کی بھول بھلیوں میں گم تو نہیں ہو گئے