گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ایسا سمجھا ہے کیا۔۔۔آپ کسوٹی کے مقابلے دیکھنا چاہتی ہیں یا ریسلنگ کے؟؟
بھائیوں کو لڑتا دیکھ کون سی بہن خوش ہو گی بھلا۔
بس ذرا مقابلے کا ماحول بنے نا۔۔۔
ایسا سمجھا ہے کیا۔۔۔آپ کسوٹی کے مقابلے دیکھنا چاہتی ہیں یا ریسلنگ کے؟؟
یہ لسٹ ٹیمز بنانے کے لئے تھی۔اسے دیکھیے اور بتائیے کہ کس کا نمبر ہے۔
اگر کوئی جوڑی تیار نہ ہوئی تو میں آخر وقت میں حاضر ہو جاؤں گا۔یہ لسٹ ٹیمز بنانے کے لئے تھی۔
عثمان بھائی اور وقار بھائی کی جوڑی بھی ہے۔
تو کون کھیل رہا ہے کل۔
میری کل سے شام کی ڈیوٹی ہے۔
میں تو آٹھویں نمبر پر ہوں۔
ٹھیک ہے۔ دونوں محترم دوستوں کو آگاہ کر دیجیے۔یاسر شاہ اور عثمان لکھنا تھا۔۔ مگر غلطی سے آپ کا نام لکھ دیا۔
سوال کون پوچھے گا؟
یاسر شاہ کل نہیں کھیل پائیں گے۔ٹھیک ہے۔ دونوں محترم دوستوں کو آگاہ کر دیجیے۔
کل کام پر مصروف ہوں۔
ایک دن آپ اور ایک دن عثمان بھائیسوال کون پوچھے گا؟
عثمان سے پوچھ لیجیے۔ جیسے وہ کہیں، ویسا کر لیجیے۔ایک دن آپ اور ایک دن عثمان بھائی
اب بتا دیں کون پہلے کیا کرنا چاہتا ہے۔
کل کام پر مصروف ہوں۔
پرسوں عید کی چھٹی ہونی چاہیے۔
اس کے بعد کھیلتے ہیں۔
آپ مجھے اپنی شخصیت بتا دیں اور میں آپ کو اپنی۔ پوائنٹس برابر تقسیم کر لیتے ہیں۔عثمان سے پوچھ لیجیے۔ جیسے وہ کہیں، ویسا کر لیجیے۔
واہ، باس۔آپ مجھے اپنی شخصیت بتا دیں اور میں آپ کو اپنی۔ پوائنٹس برابر تقسیم کر لیتے ہیں۔
عثمان بھائی بھی کل بزی۔۔۔ اس کے بعد عید۔عثمان سے پوچھ لیجیے۔ جیسے وہ کہیں، ویسا کر لیجیے۔
وقت اور توانائی بچائیے۔ اور کیا چاہیے۔واہ، باس۔
ایسے کسوٹی ایک سوشلسٹ ریاست بن جائے گی ۔آپ مجھے اپنی شخصیت بتا دیں اور میں آپ کو اپنی۔ پوائنٹس برابر تقسیم کر لیتے ہیں۔
یہ بھی اچھی بات ہے۔ کچھ وقت آرام ہو جائے گا۔ میں آپ کی تجویز سے متفق ہوں۔عثمان بھائی بھی کل بزی۔۔۔ اس کے بعد عید۔
اب عید کے بعد کا پروگرام رکھتے ہیں۔
آپ کا اور عثمان بھائی کا۔
بیچ کے دنوں میں کوئی اور کھیل کھیلتے رہیں گے تا کہ بعد میں اس کا بھی مقابلہ ہو،