سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

زیک

مسافر

زیک

مسافر
یہ دھڑے بندی اور مقابلوں کا گوشوارہ کہاں آویزاں کیا گیا ہے ؟
گُلِ یاسمیں
اللہ اللہ کر کے لسٹ تیار ہو گئی۔ اب دیکھئیے اس پُگم پُگائی میں کون کس کے حصے آیا۔
image.png
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ دھڑے بندی اور مقابلوں کا گوشوارہ کہاں آویزاں کیا گیا ہے ؟
گُلِ یاسمیں

یہ تھوڑا ڈراؤنا لفظ لگا ایک دم سے۔

لسٹ زیک بھائی نے اوپر والے مراسلہ میں دی ہے۔
ٹیمز اس طرح ہی رہیں گی ۔ جس دن جس ٹیم کے لئے وقت کی سہولت ہوئی، وہ کھیلیں گے۔

23 جولائی کو علی وقار بھائی اور عثمان بھائی کھیلیں گے۔
لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ بیچ والے دن آنا ہی نہیں۔
مقررہ ٹائم پر کچھ اور کھیل لیں گے ۔ جیسے جیسے۔۔۔۔۔۔۔۔ کل تک کچھ سوچ ہی لیں گے۔
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اللہ توبہ۔۔۔، اب تک ہمیں 3096 پُرمزاح کی ریٹینگز مل چکی ہیں جن میں سے زیادہ تر عاطف بھائی نے عنایت کی ہیں۔ اور اس پر دو اور ملیں گی ایک روؤف بھائی کی طرف سے اور دوسری پھر سے عاطف بھائی۔
ٹوٹل ہو جائیں گی 3098
 
عثمان

محفلین

بیچ والے وقت میں ایک اور ٹورنامنٹ کروا لیں۔ یہ ٹورنامنٹ کیا ہو اس پر کسوٹی کروا لیں۔
 
سید عاطف علی

دو جملے اور لکھ دو نا تو پھر ۔ چار ہزار کا سنگ میل طے ہو جائے گا ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بیچ والے وقت میں ایک اور ٹورنامنٹ کروا لیں۔ یہ ٹورنامنٹ کیا ہو اس پر کسوٹی کروا لیں۔
بیچ والا وقت۔۔۔ یہ چار دن نا؟؟؟
18 تو آج ہے۔ بیچ میں چار دن ہیں۔۔ اتنے دن تو سوچنے میں نہ لگ جائیں گے؟

ایک اور گیم ہے نا۔۔۔ ایک ٹائم مقرر کرتے ہیں۔ اس ٹائم سب نے حاضر رہنا ہے۔
پھر ہم ایک سوال کریں گے۔۔۔ جس نے سب سے پہلے جواب لکھا ، وہ سکندر
چھوٹے چھوٹے سوال ہوں گے۔۔ جو ہم نے اپنے علم میں اضافہ کے لئے کرنے ہیں۔
پانچ چھ جتنے سوال آپ سب کہیں۔

کوئی ایک جملہ بھی ہو سکتا ہے۔۔۔ کوئی ایک محاورہ بھی۔۔۔ بس ایسا ہی ہلکا پھلکا سا کچھ۔

بولیں ہاں ٹھیک۔
 
عید والے دن آپ کا انٹرویو رکھ لیتے ہیں۔ آغاز کون کرے گا؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہر روز پوچھ لیا جاتا ہے جو موجود ہوتے ہیں۔
اگر آپ پچھلے کچھ صفحات پڑھ لیں تو معلوم ہو جائے گا کہ اپنی باری کے علاوہ بھی کسی دوسر محفلین کی باری میں اس کی غیر موجودگی میں اس کی جگہ کھیل کر پوائینٹ حاصل کئے جا سکتے ہیں۔

اگلی کسوٹی 23 جولائی کو ہو گی عثمان بھائی اور علی وقار بھائی کے درمیان۔
ایک دن عثمان بھائی شخصیت کے ساتھ آئیں گے اور وقار بھائی بوجھیں گے
دوسر ے دن وقار بھائی شخصیت سوچ کر آئیں گے۔

آپ اپنی سہولت بتا دیجئیے کہ کب کھیلنا ہے تا کہ آپ کے مدِ مقابل سے بھی پوچھ لیا جائے۔
ہو سکے تو اس تبصرے والی لڑی کو روز دیکھ لیا کریں تا کہ صورت حال معلوم ہوتی رہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لو جی عید کی چھٹیاں ختم۔
سب آ جائیں واپس۔
کل باری ہے پاکستان ٹائم کے مطابق شام ساڑھے چار بجے۔

عثمان بھائی اور علی وقار بھائی آ رہے ہیں مدِ مقابل۔
باقی سب بھی ساتھ دیں گے اپنی سہولت سے۔

شخصیت سوچ کر کون آئے گا آپ دونوں میں سے؟
 
Top