میں پوچھتا ہوں شخصیت
چلیں ٹھیک ہو گیا۔ٹھیک ہے کل آپ پوچھئیے گا شخصیت۔۔۔ اور وقار بھائی بوجھیں گے۔
سوال ضائع۔ یہ کوئی کیٹگری نہیں ہے12۔ کیا یہ سائنسدان نوبل پرائز کے لیے نامزد ہوئے تھے؟
انتہائی مبہم سوال ہے۔ ایک سائنسدان جو 1950 سے 1975 کے دوران فوت ہوا اور یورپ و امریکا سے تعلق تھا وہ کم از کم دوسری جنگ عظیم کے دوران تو زندہ تھا اور اگر پہلی یا دوسری جنگ میں جوانی گزری تو کسی تعلق کا چانس کافی ہے۔سوال 13: کیا کسی جنگ عظیم سے اس سائنسدان کسی طرح کا کوئی تعلق ہے؟
لازم تو نہیں ہے زیک۔ تصدیق بھی تو چاہیے ہوتی ہے۔ کئی سائنسدان ان ہنگاموں سے پرے رہ کر کام کرتے ہیں۔آج نقاد کے رول میں ہوں۔ ہر سوال و جواب پر جرح ہو گی۔ اب اسی سوال کو لیں۔
انتہائی مبہم سوال ہے۔ ایک سائنسدان جو 1950 سے 1975 کے دوران فوت ہوا اور یورپ و امریکا سے تعلق تھا وہ کم از کم دوسری جنگ عظیم کے دوران تو زندہ تھا اور اگر پہلی یا دوسری جنگ میں جوانی گزری تو کسی تعلق کا چانس کافی ہے۔
کیا 15 کسوٹیوں میں کوئی ایک بھی خاتون نہیں پوچھی گئی؟
لگتا ہے اس کے لئے کچھ خواتین محفلین کو کسوٹی مقابلے میں اترنا پڑے گا
یہ تو آپ حضرات کو معلوم ہو کہ کیوں نہیں پوچھی گئی۔
پندرہ سوالات ہو جائیں پھر آپ کی مدد کرتا ہوں۔لازم تو نہیں ہے زیک۔ تصدیق بھی تو چاہیے ہوتی ہے۔ کئی سائنسدان ان ہنگاموں سے پرے رہ کر کام کرتے ہیں۔
واہ اس جواب میں کتنے ہی ہنٹ اور اتنے ہی pitfalls۱۴: جی ہاں۔ طبیعیات سے بھی گہرا تعلق تھا۔ بالواسطہ اور بلاواسطہ دونوں طرح سے۔ نیز ان کے کام کے اثرات کئی شعبہ جات میں ہیں۔
شخصیت کی بنیادی وجہ شہرت طبیعیات کے علاوہ ایک اور شعبہ میں ہے کہ طبیعیات کا اس سے بہت گہرا تعلق ہے۔
غلط جگہ سوال کر دیاوہ تو ٹھیک ہے۔ یہ بتائیے کہ ان کا تعلق شعبہ نباتیات سے بھی کسی طور تھا؟
پندرھواں سوال گنا جائے اسے؟وہ تو ٹھیک ہے۔ یہ بتائیے کہ ان کا تعلق شعبہ نباتیات سے بھی کسی طور تھا؟