سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

علی وقار

محفلین
انتظار انتظار انتظار۔۔۔۔ وقار بھائی کیا امید رکھیں؟
لگتا ہے علی دو چار لوگوں کی فہرست میں تفریق چاہ رہے ہیں۔ لہذا وہ بوجھنے کے قریب ہیں۔ یہ وقت ہی بتائے گا کہ درست یا غلط۔

دیکھیں بحر کی تہہ میں کیا ہے؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شکر ہے علی آپ کی باتوں میں نہیں آئے ورنہ "گوہر مقصود" کی بجائے آپ نے تو انہیں "گوہرِ نایاب" کی طرف لگا دیا تھا
گوہر مقصود ہی کو گوہر نایاب کہا گیا تھا باداموں کے مشورے کے ساتھ۔
اب آپ کی باتوں میں نہیں آنے والے وقار بھائی۔
 
Top