زیک
مسافر
پاکستان میں شاید صرف اتوار یا ہفتہ اور اتوار کو ویک اینڈ ہوتا ہے۔ اس لئے کہنا مشکل ہے@محمد شکیل خورشید بھائی نے کہا تھا ورکنگ ڈے ہو کوئی بھی۔
کل پاکستان میں چھٹی ہے کیا؟؟؟
پاکستان میں شاید صرف اتوار یا ہفتہ اور اتوار کو ویک اینڈ ہوتا ہے۔ اس لئے کہنا مشکل ہے@محمد شکیل خورشید بھائی نے کہا تھا ورکنگ ڈے ہو کوئی بھی۔
کل پاکستان میں چھٹی ہے کیا؟؟؟
جی کچھ ایسا ہی ہے۔پاکستان میں شاید صرف اتوار یا ہفتہ اور اتوار کو ویک اینڈ ہوتا ہے۔ اس لئے کہنا مشکل ہے
کیا کہتے ہیں آپ عثمان بھائی پرسوں کے بارے۔میں تو پرسوں دستیاب ہوں۔ عثمان سے کنفرم کر لیجیے۔
ٹھیک ہے۔ہفتہ کی شام چار بجے میں فارغ ہوں، اگرچہ ہمارے آفس میں ہفتہ اتوار دو دن کا ویک اینڈ ہوتا ہے، لیکن اس ہفتہ کو میں گھر پر بھی فارغ ہوں بچہ پارٹی اپنے اپنے کاموں میں مشغول ہوں گے
ان دونوں میں کوئی نہیں آنے والاشائد کوئی نہیں اترا میدان میں؟؟
تو کیا اسے واک اوور سمجھا جائے
ان دونوں میں کوئی نہیں آنے والا
ایسا ہی لگ رہا ہے !تو کیا اسے واک اوور سمجھا جائے
یہ وہ چونگے کے کھلاڑی ہیں جو گُلِ یاسمیں نے گنتی پوری کرنے کے لئے ڈالے تھےایسا ہی لگ رہا ہے !
آپ اس لفظ سے پہلے سے واقف تھے ؟ یا میری طرح کسوٹی کے ذریعے آشنائی ہوئی ؟
عرفان بہترین کھلاڑی ہو سکتے ہیں لیکن آج کل بہت کم آتے ہیںمیں عرفان سعید کا نام تجویز کرتا ہوں کیونکہ وہ کسوٹی ٹورنامنٹ سے پہلے کسوٹی مقابلوں میں اچھے خاصے فعال تھے۔
پہلے سے واقفیت تھی۔ شاید پنجابی میں مستعمل ہے۔آپ اس لفظ سے پہلے سے واقف تھے ؟ یا میری طرح کسوٹی کے ذریعے آشنائی ہوئی ؟
یاد رکھنے کا بہت شکریہمیں عرفان سعید کا نام تجویز کرتا ہوں کیونکہ وہ کسوٹی ٹورنامنٹ سے پہلے کسوٹی مقابلوں میں اچھے خاصے فعال تھے۔
عرفان بہترین کھلاڑی ہو سکتے ہیں لیکن آج کل بہت کم آتے ہیں
کوئی فکر کی بات نہیں عرفان بھائی ! کسوٹی کا سلسلہ سالگرہ کے بعد بھی رکھیں گے سہولت کے ساتھ ۔ انشاءاللہیاد رکھنے کا بہت شکریہ
آج کل پیشہ ورانہ اور ذاتی مصروفیات کی وجہ سے وقت نکالنا محال ہو رہا ہے۔ کچھ عرصہ اسی مصروفیت میں گزرے گا۔ فی الحال تو شرکت ممکن نظر نہیں آ رہی۔
نہیں بھائی ان کے کہنے پر ہی ان کا نام لکھا گیا تھا۔یہ وہ چونگے کے کھلاڑی ہیں جو گُلِ یاسمیں نے گنتی پوری کرنے کے لئے ڈالے تھے
ان شاء اللہکوئی فکر کی بات نہیں عرفان بھائی ! کسوٹی کا سلسلہ سالگرہ کے بعد بھی رکھیں گے سہولت کے ساتھ ۔ انشاءاللہ