گُلِ یاسمیں
لائبریرین
جی آیاں نوں راحل بھائی۔میں تو آج ہی واپس آیا ہوں ...
جی آیاں نوں راحل بھائی۔میں تو آج ہی واپس آیا ہوں ...
یعنی کل چھٹی!!
نہیں بھائی لمبی تو نہیں لیکن ایک آدھ دن میں۔لمبی چھٹی!!!!
آج کل تو سرکار خود اگانے کی ترغیب دیتی پھرتی ہے سر
سرکار بھی اسی لئے اجازت دیتی ہے تا کہ ثبوت کے ساتھ پکڑ سکے۔سرکار تو پھر سرکار ہوئی نا
چلیں میں ایسی غیرمعروف شخصیت لے کر بیٹھا ہوں جو سید عاطف علی 10 سوالوں میں بوجھ لیں گے۔نہیں بھائی لمبی تو نہیں لیکن ایک آدھ دن میں۔
مجھے تو کہیں بھی بٹھا دو ۔فہد بھائی عاطف بھائی؟؟
بالکل درست فرمایا، اول تو کوئی دستور تو ہم لانے سے رہے جو واضح اکثریت سے منظور بھی کر لیا جائےاس سلسلے کا اگلا کھیل کب ہے؟
اختلافات دور کرنے اور سب کو ایک نکتہ پر متفق کرنے کے لیے کسی مسودے پر دستخط کروانے سے تو رہے۔ شائد وقت کے ساتھ ساتھ سلوٹیں دور ہوتی چلی جائیں۔
کھیل کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔
درست لیکن اگر محمّد احسن سمیع :راحل: اور علی وقار اور فہد اشرف بھی مقام والے معاملے پر رائے دے دیں تو بہتر ہو گا۔اس سلسلے کا اگلا کھیل کب ہے؟
اختلافات دور کرنے اور سب کو ایک نکتہ پر متفق کرنے کے لیے کسی مسودے پر دستخط کروانے سے تو رہے۔ شائد وقت کے ساتھ ساتھ سلوٹیں دور ہوتی چلی جائیں۔
کھیل کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔
میرے خیال سے مقام والے سوالات دو طرح کے ہونے چاہیے۔ یا تعلق پوچھیں یا سیدھا سیدھا شہریت۔درست لیکن اگر محمّد احسن سمیع :راحل: اور علی وقار اور فہد اشرف بھی مقام والے معاملے پر رائے دے دیں تو بہتر ہو گا۔
کل اگلا راؤنڈ ہونا چاہیئے۔
شہرت کےدرست لیکن اگر محمّد احسن سمیع :راحل: اور علی وقار اور فہد اشرف بھی مقام والے معاملے پر رائے دے دیں تو بہتر ہو گا۔
کل اگلا راؤنڈ ہونا چاہیئے۔
اگر سیدھا سیدھا شہرت کے مقام کا تعین کیا جائے تو بہت سے الجھنوں سے بچا جا سکتا ہےمیرے خیال سے مقام والے سوالات دو طرح کے ہونے چاہیے۔ یا تعلق پوچھیں یا سیدھا سیدھا شہریت۔
سوال: کیا شخصیت کا تعلق یورپ سے ہے؟
جواب: ہاں۔ اس کے لیے علاوہ بھی ایک بر اعظم سے تعلق ہے۔
سوال:کیا پاکستانی شہری ہیں؟
جواب: ہاں۔ اس کے لیے علاوہ بھی کسی ملک کی شہریت رکھتے ہیں یا تھے۔
ویسے یہ کھلاڑی پر بہت زیادہ منحصر ہوتا ہے کہ وہ جامع سوالات سے ہدف کا گھیراؤ کرےشہرت کے
اگر سیدھا سیدھا شہرت کے مقام کا تعین کیا جائے تو بہت سے الجھنوں سے بچا جا سکتا ہے
مقامِ شہرت بھی ایک سے زیادہ ہو سکتی ہے اس کے لیے بھی یہ اشارہ ضروری ہوگا کہ مقامِ شہرت اور بھی ہیں۔شہرت کے
اگر سیدھا سیدھا شہرت کے مقام کا تعین کیا جائے تو بہت سے الجھنوں سے بچا جا سکتا ہے
بالکل۔۔۔اس سلسلے کا اگلا کھیل کب ہے؟
اختلافات دور کرنے اور سب کو ایک نکتہ پر متفق کرنے کے لیے کسی مسودے پر دستخط کروانے سے تو رہے۔ شائد وقت کے ساتھ ساتھ سلوٹیں دور ہوتی چلی جائیں۔
کھیل کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔
بالکل، شروع کے کھیل دیکھیں راحل بھائی کا جواب دینے کا انداز اسی طرح تھا لیکن کچھ دوستوں نے کہا کہ جواب دو ٹوک ہو "ہاں" یا "نہیں" میںمقامِ شہرت بھی ایک سے زیادہ ہو سکتی ہے اس کے لیے بھی یہ اشارہ ضروری ہوگا کہ مقامِ شہرت اور بھی ہیں۔
آ پہنچے ہم بھی بھائی۔گُلِ یاسمیں آ جائیں ان سے بھی مشورہ کر لیتے ہیں میرے خیال میں کل سے کھیل کا دوبارہ آغاز کر لینا چاہیے
اب محمّد احسن سمیع :راحل: بھی موجود ہیں محمد وارث کو دیکھ لیتے ہیں، اب میرے خیال میں ان کا مقابلہ کرایا جائےآ پہنچے ہم بھی بھائی۔
کل ان شاء اللہ گیم ہو گی کسوٹی کی۔
اگر یہ نہ کھیل سکے تو سید عاطف علی آپ اور میں کھیل لیں کل؟ بیک اپ ٹیم!محمد شکیل خورشید بھائی کسوٹی کھیلنا چاہتے ہیں۔
ان کے مقابل ایک ٹیم میں یاسر شاہ ہیں اور دوسرے سید رافع
اگر ان کی طرف سے جواب آ جائے تو ٹیم منتخب سمجھئیے۔ ورنہ آپ میں سے جو بھی کھیلنا چاہے۔ ٹیمز میں رد وبدل کرنا ضروری ہو گیا ہے۔ وہ بھی صبح تک ہو جائے گا۔