محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
آپ کو کیا علم، اس عمر میں کوئی لڑکا کہہ دے تو یونہی ہوتا ہےلیکن یہ جگر کے پار ہونے والا تو نہیں تھا عاطف بھائی۔۔۔ پھر بھی دو بار ہائے ہائے
واہ واہ کیوں نا کی
آپ کو کیا علم، اس عمر میں کوئی لڑکا کہہ دے تو یونہی ہوتا ہےلیکن یہ جگر کے پار ہونے والا تو نہیں تھا عاطف بھائی۔۔۔ پھر بھی دو بار ہائے ہائے
واہ واہ کیوں نا کی
ارے پیاری بٹیا تم کیا جانو!
روندے ہے نقش پا کی طرح خلق یاں مجھے
اے عمر رفتہ چھوڑ گئی تو کہاں مجھے
کون سا؟ مجھے تو ترک النسل کے بعد نظر نہیں آیا کوئیاب والا سوال حالانکہ کنفرم ہے لیکن مجھے ڈر ہے کہ میرا کیبورڈ کچھ غلط نہ لکھ دے
چلے چلو کہ وہ منزل ابھی نہیں آئیابھی وہ وقت نہیں آیا۔ کچھ دیر صبر کریں۔
پھر جا کر دیکھیے۔ اب نظر آ جائے گا۔ میجک۔کون سا؟ مجھے تو ترک النسل کے بعد نظر نہیں آیا کوئی
پہلے بتائیے کس کی اور کیا حق تلفی کی ہے۔لگتا ہے آج میں نے کسی کی کوئی حق تلفی کی ہے جس کی مجھے سزا مل رہی ہے
تمام محفلین سے معافی کی درخواست ہے
لگ رہیا اے کہ تہاڈی گل صحیح ائےپھڑیا گیا جے ۔
دیکھو میں نے پنجابی بولی ۔
تواڈے منھ اچ کیو تے شکر ۔لگ رہیا اے کہ تہاڈی گل صحیح ائے
پھڑیا گیا جے ۔
دیکھو میں نے پنجابی بولی ۔
تواڈے منھ اچ کیو تے شکر ۔
ایک صاحب غلط پر غلط جواب دیئے جا رہے ہیں دوسرے کو سوال ہی نظر نہیں آ رہے۔کون سا؟ مجھے تو ترک النسل کے بعد نظر نہیں آیا کوئی
آپ ہوسیں
روؤف بھائی نوں ڈاہڈی لوڑ اے ایس ویلے کیو دی
کون غلط جواب دے رہا ہے مجھے بتائیں میں اس کی خبر لیتا ہوںایک صاحب غلط پر غلط جواب دیئے جا رہے ہیں دوسرے کو سوال ہی نظر نہیں آ رہے۔
کوئی نام وغیرہ؟؟؟ایک صاحب غلط پر غلط جواب دیئے جا رہے ہیں دوسرے کو سوال ہی نظر نہیں آ رہے۔
ہم بھی تیار بیٹھے ہیں خبر لینے کو۔کون غلط جواب دے رہا ہے مجھے بتائیں میں اس کی خبر لیتا ہوں
ہمدردی بھی قبول نہیں کیا بھائی آپ کو۔۔۔آپ ہوسیں
اس طرح کیا زیک بھائی کا حق نہیں مارا جائے گا۔چلو آنسو پنچھ جانے اور دلدّر دور ہو جانے پر کیا خبر لیں ! جانے دو !