سونے ، چاندی اور ہیروں سے مزین موٹر سائیکل

مغزل

محفلین
سونے ، چاندی اور ہیروں سے مزین موٹر سائیکل

لیجیے ایک عدد موٹر سائیکل بھی ملاحظہ کیجے : دیکھ لیجیے یہی ’’ اسلام ‘‘ رہ گیا ہے ۔ کہ امت بھوکوں مرے اور ان کے اللے تللے پورے ہوں ۔

7f67ba288b558ba5a548976ea09b0003.jpg


موٹر سائیکل کے مالک ’’ شہزادہ ولید ‘‘ بتائے جاتے ہیں اور اس موٹر سائیکل کی مالیت 4.8 ملین ڈالر بتائی گئی ہے ۔
خبر کا متن ملاحظہ کیجیے :

This is a handmade diamond motorcycle special order for Saudi Prince Al-Walid bin Talal...it costs $4.8 million

he is one of the richest people in the world. This motorcycle is not totally made up of diamonds but mixed of swarovski crystals.
 

مغزل

محفلین
یہ لیں شمشاد بھائی ۔ ذرا خیال سے رکھیے گا۔
ولید کو خبر ہوگئی تو امریکہ سے ہم پر بمباری کروا دے گا۔
diamond.jpg
 

مغزل

محفلین
جناب 48 لاکھ ڈالر کی ہے ۔ اب اسے پاکستانی روپے میں 80 سے ضرب کرلیں ۔
384،000،000 پاکستانی روپے ، جس میں ایک لاکھ بچیوں کی شادی ہوسکتی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
غیر مسلم ممالک ایسے تو نہیں کما رہے ان ملکوں سے، انہوں نے انہیں بیوقوف بنایا ہوا ہے اور یہ بنے ہوئے ہیں۔
 

مغزل

محفلین
جی ہاں ۔ موصوف کی تصویر بھی ’’ ڈائمنڈ ‘‘ نامی تھریڈ میں‌موجود ہے ۔ ٹاپ ٹین میں ہیں موصوف امیر ترین ۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں کر لو گل۔ ان کو ولید کا ہی نہیں معلوم ۔

ارے بھئی ولید بن طلال، سعودی شہزادہ، دنیا کے امیر ترین آدمیوں میں سے ایک۔
 

مغزل

محفلین
بھیا میری معلومات کے مطابق انہی کی ہے ۔ باقی آپ چاہیں تو دعویٰ کرسکتے ہیں ۔
 
Top