ایک خبر کے مطابق امریکہ کے ریپبلکن سیاستدان لامار سمتھ نے اپنا تجویز کردہ اینٹی پائریسی بل سوپا واپس لے لیا ہے اور کہا ہے کہ اس کو صرف وسیع تر اتفاق رائے کی صورت میں دوبارہ سامنے لایا جائے گا۔ (ربط)