خرطوم (اے ایف پی) سوڈان میں عدالت نے مسلمان سے عیسائی ہوجانے والی عورت کی رہائی کا حکم دے دیا ۔ مریم یحیٰ کو گذشتہ ماہ سوڈان کی عدالت نے پھانسی کا حکم دے دیا تھا جس پر مغربی ممالک کی جانب سے سخت تنقید کی گئی تھی اور ان کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا تھا
http://beta.jang.com.pk/NewsDetail.aspx?ID=211378
http://beta.jang.com.pk/NewsDetail.aspx?ID=211378