سوئس فرانکسویٹزر لینڈ کی کرنسی سوئس فرانک کہلاتی ہے۔
ایک سوئس فرانک پاکستان کے تقریباً 110 روپے کے برابر ہے۔
ایک سوئس فرانگ 1.25کینیڈین ڈالر کے برابر ہے۔
شاید اس لئے کہ انہیں ہمارے ہاں موجود "خودکش" حملہ آور جیسی "نعمت" میسر نہیں
"مقتل گاہ "نہیں بلکہ مقتل یا قتل گاہ کہا جائے گا۔
شاید اس لئے کہ انہیں ہمارے ہاں موجود "خودکش" حملہ آور جیسی "نعمت" میسر نہیں
مزاح کے حوالے سے متفق ہوں لیکن بہتر ہے کہ اس طرح کا استعارہ نہ لیا جائے، کیونکہ یہ بات مسلمہ اسلامی اصولوں کے خلاف ہےارے واہ! آپ تو اپنی عمر سے کہیں زیادہ "ذہین" نکلے۔ ابھی ابھی طالبان، لشکر جھنگوی، لشکر طیبہ وغیرہ کا پتا سوئٹزرلینڈ کی ایمبیسی کو بھجوا دیں اور انکو بتائیں کہ آپکو اب جدید طریقے سے کسی کی جان لینے کی ضرورت نہیں۔ آپکے ہاں جس کسی عمر رسیدہ شخص نے جنت کی موت مرنا ہو وہ جہاد کرکے یعنی اپنے سینے کیساتھ کفارانہ بم باندھ کر مرے۔ یوں 72 حوروں کیساتھ جنت کا فری ٹکٹ بھی مل جائے گا اور باقی رہ جانے والوں کیلئے جذبہ ایمانی کا کام بھی دے گا!
سویٹزرلینڈ میں زیادہ تر انگریزی زبان بولی جاتی ہے۔
اس کے علاوہ German، French, Italian اور Romanshوہاں کی دفتری زبانیں ہیں۔[/quoteا
ملک کے شمال میں جہاں Bern , Basel , Zurich کے شہر ہیں جرمن بولی جاتی ہے ، جو اکثریت کی زبان ہے ، جنوب میں اٹیلین جہاں لوگانو کا شہر ہے ،اور جنوب مغرب میں جہاں جنیوا کا شہر ہے فرانسیسی بولی جاتی ہے -اس کے علاوہ ملک کے وسط میں ایک مقامی زبان بولی جاتی ہے -
اور میں نے انگریزی کا استعمال بہت کم دیکھا ہے ۔