سو سال پہلے کا قاہرہ

حسان خان

لائبریرین
یہ سب کیمرے کی تصاویر ہیں جنہیں بعد میں ہاتھوں سے رنگا گیا ہے۔ ان میں عرب دنیا کے سب سے بڑے شہر قاہرہ کے عہدِ رفتہ کی ایک جھلک دیکھی جا سکتی ہے۔
منبع

قاہرہ میں جنازے کا منظر
enhanced-buzz-wide-25740-1377026064-9.jpg

مضافاتی قصبے حلوان میں شادی کے جشن کا منظر
enhanced-buzz-wide-31015-1377026064-7.jpg

فٹ پاتھی کیفے کے اطراف میں مقامی افراد اور گداگر
enhanced-buzz-wide-25746-1377026064-8.jpg

عثمانی دور کے بابِ زویلہ (zuweila) سے لوگ گذر رہے ہیں۔
enhanced-buzz-wide-7550-1377026071-7.jpg

۱۹۱۰ء میں اندرونِ شہر نقل و حمل اس طرح ہوتی تھی۔
enhanced-buzz-wide-25737-1377026073-7.jpg

تیرہویں صدی عیسوی کے ابتدائی عرصے میں بننے والی قاہرہ کی قلاوون مسجد
enhanced-buzz-wide-7493-1377026072-12.jpg

قاہرہ کی گلی میں کپڑے لٹکے ہوئے ہیں۔
enhanced-buzz-wide-25742-1377026076-7.jpg

۱۱۲۵ء میں فاطمی دور میں بننے والی الاقمر مسجد کا ورودی دروازہ
enhanced-buzz-wide-7424-1377026076-7.jpg

قاہرہ کی گلی میں آدمی چل پھر رہے ہیں۔
enhanced-buzz-wide-31683-1377026079-8.jpg

قاہرہ کا ایک بازار
enhanced-buzz-wide-25670-1377026079-14.jpg

قاہرہ کی ایک مسقف (یعنی چھت والی) گلی
enhanced-buzz-wide-25658-1377026080-8.jpg

حلوان میں مشروب فروخت ہو رہے ہیں۔
enhanced-buzz-wide-31021-1377026082-7.jpg

حلوان کے ٹھیلے والے
enhanced-buzz-wide-25707-1377026082-7.jpg

کسی تہوار کا منظر
enhanced-buzz-wide-7480-1377026083-7.jpg


ختم شد!
 
Top