الف عین
لائبریرین
عزیزان گرامی
نیا سال ۲۰۲۱ء مبارک
نئے سال کے پہلے ہی دن حسب معمول آپ کے پسندیدہ جریدے ’سَمت‘ کا نیا شمارہ لے کر حاضر ہوں۔
تازہ شمارہ - سَمت
شاید آپ خواتین و حضرات اس سال کے سب سے بڑے ادبی سانحے کی امید کر رہے ہوں گے، یعنی شمس الرحمٰن فاروقی صاحب کے سانحۂ ارتحال کے سلسلے میں کچھ ضراج پیش کیا گیا ہو گا۔ مطمئن رہئت یہ بھی خرور کیا جائے گا، اور اسی شمارے میں، لیکن اس کے ضمیمے کے طور پر۔ فی الحال بغیر کسی تاخیر کے شمارے کا اجراء کر رہا ہوں۔
اس شمارے میں:
’عقیدت‘ کے تحت: ظہیر احمد اور نور ایمان کی نعتیں
’گاہے گاہے باز خواں‘ کے تحت: سید آل احمد کی غزلیں، ان کے مجموعے ’میں اجنبی سہی‘ سے
اور مولانا ظفر علی خاں کی نظم ’چائے کا ارغوانی دور‘
’مانگے کا اجالا‘ کے تحت شوکت حسین شورو کا سندھی افسانہ رات کا رنگ جس کا ترجمہ عامر صدیقی نے کیا ہے۔
یاد رفتگاں کے تحت
مظفر حنفی کی یاد میں
مظفر حنفی ۔۔۔ حیات، منور احمد کنڈے اور کلیم حاذق کے مضامین، مظفر صاحب کی تخلیقات (مضمون: فراقؔ و جوشؔ: تضادات اور مماثلتیں، ادب اطفال ُشیطان کی خالہ، افسانہ ‘’بجیا تم کیوں روتی ہو؟‘، اور غزلیں)
مسعود مفتی کی یاد میں ڈاکٹر انور سدید کا مضمون، اور مسعود مفتی کے تین افسانے/ ڈرامے (آسیب، نسخہ اور گنجلک)
حنیف ترین کی یاد میں کے۔ این۔ واصف اور غلام نبی کمار کے مضامین، اور ان کی غزلیں، نظمیں)ّ
مینا نقوی کی یاد میں عارفہ مسعود عنبر کا مضمون اور ان کی غزلیں
مصاحبہ کے تحت نصرت بخاری کا نیلم احمد بشیر سے لیا گیا انٹرویو
تحقیق و تنقید کے تحت
پروفیسر مناظر عاشق ہرگانوی، ڈاکٹر غلام شبیر رانا، پروفیسر طارق سعید، ناہید وحید، وفا نقوی اور عمار نعیمی کے مضامین
افتخار راغبؔ کا خاکہ ’ظفرؔ کمالی: پیکرِ اخلاص و مظہرِ انکسار ۔۔۔ ‘
نظموں میں
مصحف اقبال توصیفی، ستیہ پال آنند، عارفہ شہزاد اور ظہیرؔ احمد
افسانوں میں
اسلم جمشید پوری، نجمہ ثاقب، احمد رشید، توصیف بریلوی اور کیفی سنبھلی
غزلوں میں
ڈاکٹر فریاد آزرؔ، ظہیرؔ احمد، تنویر قاضی، محمد احسن سمیع راحلؔ اور شاداب انجم
قسط وار کے تحت
ڈاکٹر قرۃ العین طاہرہ کا ’انتہائے کمال سے گوشۂ جمال تک (قسط ۳)
کتابوں کی باتیں کے تحت
ایک ناول، دو تبصرے ۔۔۔ ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی/ متین اشرف اور ڈاکٹر محمد عبد العزیز سہیل
امید ہے پسند خاطر ہو گا