"سّیدہ فاطمہ الزھرا رضی اللہ تعالی عنہا" نازؔ خیالوی

سّیدہ فاطمہ الزھرا رضی اللہ تعالی عنہا
دخترِ شاہِ کونین ہے فاطمہ
نازشِ بزمِ دارین ہے فاطمہ

مومنوں کو کوئی فکر ہو کس لیے
جن کا سائیں علی سین ہے فاطمہ

وہ خدا بھی نہیں مصطفےؐ بھی نہیں
ہاں مگر ان کے مابین ہے فاطمہ
نازؔ خیالوی
 
آخری تدوین:

اکمل زیدی

محفلین
وہ خدا بھی نہیں مصطفےؐ بھی نہیں
ہاں مگر ان کے مابین ہے فاطمہ
اس شعر کا معنی سمجھ نہیں آیا
شاید اس شعر کچھ سمجھ آسکے . . .

مباہلے میں نبی نے بتا دیا سب کو
رسالت اور امامت کے درمیان ہیں بتول
 

اکمل زیدی

محفلین
شاید اس شعر کچھ سمجھ آسکے . . .

مباہلے میں نبی نے بتا دیا سب کو
رسالت اور امامت کے درمیان ہیں بتول
مزید ۔۔۔
سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شان دیکھئے،
اُس باپ کے لیئے رحمت جو خود "رحمت العالمین" صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں۔
اُس شوہر کے لیئے نصف ایمان جو خود "کاملِ ایمان" ہیں۔
اور آپ سلام اللہ علیہا کے قدموں میں اُن بیٹوں کی جنت ہے جو خود "جنت کے سردار" ہیں۔

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
 

اکمل زیدی

محفلین
اقبال علیہ رحمہ در بارگاہ سیّدہ کائنات فاطمۃ الزہرا سلام اللہ

مریم از یک نسبتِ عیسیٰ عزیز
از سہ نسبت حضرتِ زہرا عزیز
نورِ چشمِ رحمۃ للعالمیں
آں امامِ اوّلین و آخریں
بانوئے آں تاجدارِ ھل اتیٰ
مرتضیٰ‘ مشکل کشاء‘ شیرِ خدا
مادرِ آں مرکز ِ پرکارِ عشق
مادرِ آں کارواں سالارِ عشق
مزرعِ تسلیم را حاصل بتول
مادراں را اُسوۂ کامل بتول
آں ادب پروردۂ صبر و رضا
آسیا گردان و لب قرآں سرا
رشتۂ آئینِ حق زنجیرِ پاست
پاسِ فرمانِ جنابِ مصطفےٰ است
ورنہ گردِ تربتش گردید مے
سجدہ ہا بر خاکِ اُو پاشید مے
 
شاید اس شعر کچھ سمجھ آسکے . . .

مباہلے میں نبی نے بتا دیا سب کو
رسالت اور امامت کے درمیان ہیں بتول
مزید ۔۔۔
سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شان دیکھئے،
اُس باپ کے لیئے رحمت جو خود "رحمت العالمین" صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں۔
اُس شوہر کے لیئے نصف ایمان جو خود "کاملِ ایمان" ہیں۔
اور آپ سلام اللہ علیہا کے قدموں میں اُن بیٹوں کی جنت ہے جو خود "جنت کے سردار" ہیں۔

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
اقبال علیہ رحمہ در بارگاہ سیّدہ کائنات فاطمۃ الزہرا سلام اللہ

مریم از یک نسبتِ عیسیٰ عزیز
از سہ نسبت حضرتِ زہرا عزیز
نورِ چشمِ رحمۃ للعالمیں
آں امامِ اوّلین و آخریں
بانوئے آں تاجدارِ ھل اتیٰ
مرتضیٰ‘ مشکل کشاء‘ شیرِ خدا
مادرِ آں مرکز ِ پرکارِ عشق
مادرِ آں کارواں سالارِ عشق
مزرعِ تسلیم را حاصل بتول
مادراں را اُسوۂ کامل بتول
آں ادب پروردۂ صبر و رضا
آسیا گردان و لب قرآں سرا
رشتۂ آئینِ حق زنجیرِ پاست
پاسِ فرمانِ جنابِ مصطفےٰ است
ورنہ گردِ تربتش گردید مے
سجدہ ہا بر خاکِ اُو پاشید مے
شکریہ جناب مشکل آسان کر دی
 
Top