سٹاک ہوم میٹرو کی خوبصورتی تصاویر میں

سٹاک ہوم کی زیر زمین ٹرین سروس یعنی میٹرو کا ٹریک ایک سو پانچ کلو میٹر طویل ہے۔ اس کو دنیا کی سب سے بڑی آرٹ کی نمائش بھی کہا جاتا ہے۔ ایک سو دس میں سے نوے سٹیشنز میں 150 مصوروں نے اپنے فن کے جوہر دکھائے ہیں۔

130125172327_adrag_metro_01.jpg

بہ شکریہ بی بی سی اردو
 
سٹاک ہوم میں رہائش پذیر روسی فوٹو گرافر اور آئی ٹی آرکیٹیکٹ ایلیگزینڈر دراگونو کو زیرِ زمین ٹرین سٹیشنز کی تصاویر کھینچنے کا شوق ہے۔

130125172330_adrag_metro_02.jpg
 
ایلیگزینڈر کا کہنا ہے ’عام طور پر کسی بھی سٹیشن کو بالکل خالی پانا بہت مشکل ہے۔ اس لیے بہتر یہی ہے کہ آخری ٹرین کے بعد رات گئے تصویر بنائی جائے۔‘

130125172334_adrag_metro_04.jpg
 
ایلیگزینڈر کہتے ہیں ’سٹاک ہوم میٹرو میں سب سے دلچسپ بلیو لائن ہے جہاں سٹیشنز غاروں کی صورت میں ہیں۔ یہ قدرتی اور انسان کے بنائے ہوئے کا بہترین امتزاج ہے۔‘

130125172339_adrag_metro_06.jpg
 
ایلیگزینڈر کہتے ہیں ’میں تصویریں بلیک اینڈ وائٹ کھینچتا ہوں اور پھر اس میں ان ایک یا دو رنگوں کا اضافہ کرتا ہوں جو میرے خیال میں سٹیشن کی بہترین عکاسی کرتے ہیں۔‘

130125172343_adrag_metro_09.jpg
 
Top